پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، فائنل رات8 بجے

89
0 0
Read Time:55 Second

کراچی(زمینی حقائق ) پی ایس ایل فور کے آج فائنل کے موقعہ پرنیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب  ہوگی، فائنل میچ آٹھ بجے شب شروع ہوگا۔

فائنل سے قبل میوزیکل کنسرٹ  ہوگا، کنسرٹ کے لیے  اسٹیج کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا۔

تقریب کے لیے 68 فٹ لمبا اسٹیج تیار کیاگیا ہے ، کنسرٹ میں معروف فنکار اپنے  فن کا مظاہرہ کریں گے، آئمہ بیگ،ابرار الحق، فواد خان اور جنون گروپ اسٹیج پر جلوہ گر ہوں گے۔

انٹرنیشنل  فٹبال اسٹار کارل پائیول بھی تقریب کا حصہ بنیں گے۔تقریب میں وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شرکت بھی متوقع ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish