پاکستان اسٹریلیا چوتھا ایک روزہ میچ آج 4 بجے دبئی میں

69
0 0
Read Time:52 Second

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج شام 4 دبئی میں کھیلا جا ہے گا۔

اسٹریلیا کی ٹیم تین میچز میں فتح کے بعد پہلے ہی ایک روزہ میچوں کی یہ سیر یز جیت چکی ہے۔

پاکستان ٹیم آج اپنی ساکھ بچانے کے لیے میدان میں اترے گی کپتان شعیب ملک پر امید ہیں کہ آخری دو میچوں کے نتاہج مختلف ہوں گے۔

یہ بھی امید کی جا رہی ہے کہ بنچ پر موجود سعد علی اور عابد کو موقع دیا جاہے گا،  حالیہ عر صہ میں عابد کی کارکردگی متاثر کن رہی ہے۔ 

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
en_USEnglish