ٹورنٹو میں کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف احتجاجی ریلی

1294
0 0
Read Time:34 Second


فوٹو:  سوشل میڈیا

ٹورنٹو( نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کےخلااف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گہی۔

ٹورنٹو میں نکالی گہی ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت مخالف اور مقبوضہ کشمیر کی حثیت کی تبدیلی نامنظور کے الفاظ درج تھے۔

اس موقع پر شرکاء نے بھارت کے خلاف نعرہ بازی بھی کی اور بھارت سے فیصلہ واپس کرنے کا مطالبہ اور کشمیر میں مظالم بند کرنے پر زور دیا۔

مقررین کا کہنا تھا کشمیر ایک عالمی متنازعہ علاقہ ہے اس کے حوالے سے کسی بھی بھارتی اقدام کی کوہی قانونی حثیت نہیں ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *