Top Story

چین اور امریکہ کی قیادت کے نئے بیانات نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن، بیجنگ : چین اور امریکہ کی قیادت کے نئے بیانات نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا جبکہ چین نے اس بیان کو جلتی پر تیل ڈالنے کا مترادف قرار دے دیا۔ چینی وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کو جلتی پر تیل…
Read More...

ایران کا اسرائیل پر چوتھا بڑا حملہ، حیفہ ریفائنری بند، شہریوں کو انخلا کی ہدایت کردی

فائل:فوٹو تہران، مقبوضہ بیت المقدس : ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ کو چوتھی بار نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند ہو گئی جبکہ ریفائنری کے 3 ملازم بھی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی افواج نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران…
Read More...

پاکستان کا نفرت انگیز تقریر سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی حکمتِ عملی اور عملی منصوبے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ

فوٹو:فائل نیویارک: پاکستان نے دنیا کو نفرت انگیز تقریر، غلط معلومات اور پرتشدد انتہا پسندی کے خطرات سے خبردار کیا ہے، اور کہا ہے کہ ان رجحانات میں اضافہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں، خصوصاً مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ نفرت کے خلاف بین الاقوامی دن" کے موقع پر ایک اعلیٰ سطح کی تقریب میں قومی بیان دیتے ہوئے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل…
Read More...

پاکستان

حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب

فوٹو : پی آر مکہ : حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف تھے. حجاج کرام کی بے لوث خدمت کرنے پر پاکستان کے خوبصورت شہر کوٹلی ستیاں سے تعلق رکھنے والے عبد الرشید ستی کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا. اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف…
Read More...

National

کالم

کھیل

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،باولرز کا راج، 2 دن میں 28 وکٹیں گر گئیں

فوٹو : کرک انفو ڈاٹ کام لندن : ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،باولرز کا راج، 2 دن میں 28 وکٹیں گر گئیں، دوسرے دن کا جب کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا کے دوسری اننگز میں 144 پر 8 وکٹیں گر گئیں، اور دونوں ٹیموں کے بیٹرز جدوجہد کرتے دکھائی دئیے. دوسری اننگز میں مارنس لو رشین 22،عثمان خواجہ 6، کیمرون گرین 6، اسمتھ 13، وبسٹر اور ٹریوس ہیڈ 9،9، الیکس کیری43، پیٹ کمنز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں