نواز شریف کی ضمانت، درخواست 19مارچ کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت 19مارچ کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر

نواز شریف کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کیلئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل پا گیاہے۔

نواز شریف کی درخواست کی سماعت کیلئے تشکیل کردہ بنچ میں جسٹس سجادعلی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی بھی شامل ہیں

Comments are closed.