نواز شریف اور مر یم نواز وطن واپسی کےلیے روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن سےپاکستان کے لیے روانہ ہو گیے ہیں۔

دونوں ابو ظہبی پہنچیں گے اور چند گھنٹے قیام کے بعد وطن واپسی ہو گی۔ دونوں باپ بیٹی لا ہور ایر پورٹ اتریں گے جہاں لیگی رہنماوں و کار کنوں نے استقبال کی تیاریاں کی ہو ہی ہیں۔

نیب نے بھی گرفتار کر کے اڈیالہ پہنچانے کے لیے لاہورمیں ہیلی کاپٹرز کا بندوبست کر رکھا ہے اور دو ہیلی تیار کھڑے ہوں گے مجرموں کو جیل لے جانے کے لیے۔

Comments are closed.