9مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مزاکرات بھی نہیں ہوں گے، تحریک انصاف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ جاری مزاکرات کے حوالے سے دو ٹوک موقف اپنا لیا ہے اور بتایا ہے کہ آگے بڑھنے کیلئے یہ بات ماننا ہو گی.
عمر ایوب نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ 9مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مزاکرات بھی نہیں ہوں گے، تحریک…
Read More...