سکردو خپلو سیلنگ کے سیاحتی مقامات

0
0 0
Read Time:3 Minute, 0 Second


نثارحسین ساگر

گلگت بلستان تین ریجنز پر مشتمل ہیں گلگت، دیامر اور بلتستان۔بلتستان ریجن کے اندر مزید چار ضلعے آتے ہیں سکردو، گانچھے، کھرمنگ اور شگر جبکہ سکردو ضلع بلتستان ریجن کا صدر مقام ہے۔باقی تین اضلاع میں جانے کیلے بھی سکردو سے ہی روٹ لینا پڑتا ہے۔سکردو ڈسٹرکٹ کو ترقی اور آبادی دونوں میں باقی تمام اضلاع پر برتری حاصل ہے.

نثار حسین ساگر

باقی تمام اضلاع کے لوگ بھی زیادہ تر حصولِ روزگار کیلئے سکردو ڈسٹرکٹ کا رخ کرتے ہیں۔سیاحوں کی دلچسبی کیلئے ضروری ہے کہ ان اضلاع میں جو تاریخی اور سیاحتی مقامات ہیں ان کی نشاندہی کی جائے.

1)دیوساٸی پلین
2)کھرفوچو(تاریخی قلعہ)
3)شنگیریلا پارک
4)کھچرا لیک
5)سدپارہ ڈیم
6)حسین آباد میوزیم(جس میں زمانہ قدیم کے ہر آلات موجود ہیں)
7)کتپنا لیک، کتپنا ڈیزرٹ
8)سٹی پارک
9)اور سب سے اہم سکردو ڈسٹرک میں ایک organic village بھی ہیں جہاں ابھی بھی قدیم طرز زندگی ہیں۔۔۔۔۔۔

(10چھومک پل ماسور راک حسین آباد بروق
{2} اس کے بعد ضلع گانچھے کی بات کروں تو یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے تین گھنٹے کی دوری پر ہے۔یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہیے:
1)خپلو فوڑٹ
2)چقچن مسجد(یہ مسجد کٸی سو سال پرانی مسجد ہیں)
3)سیاچن گلیشیرز (سلترو سیاچن کندوس سیاچن اور دم سم ویلی)
4)سیلنگ پارک جوکہ قدرتی پارک ہے۔
5)دریا شوک ( جو مقبوضہ کشمیر سے آتے ہیں)

6)چھوربٹ ویلی
7)ہوشے ویلی
8)بلغار سپنگ
9سیلنگ کرکٹ سٹیڈیم

{3}ضلع شگر بھی نہ صرف خوبصورت پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ بہت ہی خوبصورت تاریخی مقامات بھی موجود ہیں.

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرک میں موجود ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑی چوٹیاں بھی اس خطہ میں موجود ہیں

یہ ڈسٹرک سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے اگر میں ڈسٹڑک شگر کےتاریخی اور سیاحتی جگہوں کا ذکر کروں تو وہ مندرجہ ذیل ہیں:
1) شگر فوڑٹ
2)بلینڈ لیک{blind lake}
3)دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان{world highest cold desert}
4)کے ٹو پہاڑ {k2}
5)تھلے لہ
6)خشوپی باغ
7)خانقاہ ملعی{ 600 سال پرانی مسجد ہیں}
8)دریا سندھ اور داسو ٹنل.

{4}اب آخر میں ضلع کھرمنک کے بارے میں بتاتے چلوں تو یہ ڈسٹرکٹ باقی تمام اضلاع کی طرح خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔یہاں کے لوگ بہت زیادہ مہمان نواز ہیں….
7تاریخی اور سیاحتی مقامات
1منٹھوخا واٹر فال
2)انڈین باڈر
3)خموشو واٹر فال
وغيرہ وغيرہ موجود ہیں
ہوشے کے اندر 5 ویلی ہے۔
کاندے میں 3 ویلی سب سے مشہور نانگما ویلی بھی۔

مچلو خانقاہ اور استانہ عالیہ
لٹل تبت بھی کہتے ہیں ۔
مشہور مچلو لا k2ویوپوائنٹ ۔
سیلنگ فارسٹ پارک ۔
خانقاہ سیلنگ ۔
سیلنگ لیک۔
نیچرل کیلب ڈیبنگ ۔
سیلنگ برق k2ویوپوائنٹ ۔
فش فارم ریزوٹ ۔
بودھ راک کارونگ ۔
تقریبا 600سال قدیم گونگماکھر مسجد۔
سیلنگ پل ہلدی کے سوکھے پہاڑی سلسلے ۔ہلدی کونس۔
فورٹ نرسری ۔سیلنگ انٹری پوائنٹ کے دو مشہور
سرخ و پیلا درخت چنگما دونوں ۔

سوغا لیک۔
کھر کو ویلی ۔
بلغار رانا۔
تھلے ویلی ۔
مشہور ٹریک تھلے لا پاس ۔
کریس قدیم تز تعمیری مکان ۔
غوڑی چیری باغ۔
کھرفق لیک ۔
براہ برق براہ پرانا تز تعمیری مکان شق والا۔
بلتی پرانی قدیم چیزوں کو بنانے کی ہنڈکرافٹ کارخانہ ۔
خپلو تھوقسی کھر ہایئک۔
ہانجوار برق۔
خانقاہ خپلو ایشیا کی سب سے بڑی لکڑی سے بنائے مسجد ۔
دربار عالیہ ۔

چھوربٹ دربار عالیہ ۔اور بہت کچھ ہزاروں سال پرانے پتھر کے برتن بنائی آرٹ ۔
قدیم فرانو کی مسجد اور امیر کبیر علیہالسلام کی آصاے مبارک ۔
تھگس استانہ عالیہ ۔ 5ہزار قدیم آثار قدیمہ کی کھوئی ۔
گلشن کبیر کی تاریخی کھنڈرات ۔ اور بہت کچھ ہے.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
0Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »