ترکی نے ناروے کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

0
0 0
Read Time:56 Second


اسپین ( سپورٹس ڈیسک )ترکی نے ناروے 3صفر کے واضح فرق سے ہرا کرفیفا ورلڈ کپ 2022کے لیے کوالیفائے کر لیا ہے۔

مالیگا سپین کے روسالیڈا سٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ یورپین کوالیفائر مقابلے میں ترکی کی طرف سے پہلا گول اوزن تفان نے میچ شروع ہونے کے چوتھے منٹ بعد ہی کردیا تھا۔

میچ کے اٹھائیسویں منٹ میں ایک کارنر کک پر کاگلر سیانکو نے شاندار ہیڈر کے زریعے ترکی کی لیڈ ڈبل کردی جو کہ پہلے کے ختم ہونے تک برقرار رہی اور ہاف ٹائم تک ترکی 2صفر سے آگے تھا۔

دوسرے ہاف کے 59ویں منٹ میں اوزن تفان نے دوسرا گو کرکے ترکی کو 3 صفر کی فیصلہ کن برتری دلا دی جو کہ میچ ختم ہونے تک برقرار رہی اور یوں ترکی کی ٹیم نے فیفا عالمی کپ کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

واضح رہے گذشتہ میچ میں ترکی نے ہالینڈ کو 2 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دی تھی، جس پرصدر رجب طیب ایردوان نے ترک فٹ بال ٹیم کو انکی جیت پر مبارکباد دی خاص طور پر کپتان برک یلماز اور کوچ گنز کو مبارکباد پیش کی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
0Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »