تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت
فوٹو: فائل
لاہور: تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت دی گئی ہے اور ڈپٹی کمشنرکی جانب سے سخت شرائط کے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
پی ٹی آئی کو انتظامیہ کی جانب سے لاہور میں مینار پاکستان کے بجائے لاہور رنگ روڈ کے کنارے کاہنہ مویشی منڈی میں جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اس کےلئے سخت شرائط عائد…
Read More...