حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔جبکہ مہنگائی کی ستائی عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر دکردیاہے ۔
وفاقی…
پارلیمنٹ ہی جمہوریت کا ستون، قانون سازی میں عوام کی آواز کو یقینی بنائیں،وزیراعظم
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹیرینزکے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور پارلیمانی نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق استوار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ…
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے،اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہوگا بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔
اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک…
اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے
فوٹو : فائل
لاہور : پاکستان کے سابق آل راونڈر اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے ہیں وہ اپنی کنٹریکٹ کی بقیہ مدت تک عبوری طور پر یہ خدمات انجام دیں گے.
ذرائع کے مطابق بظاہر اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے…
حکومت پاکستان امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کی معاونت کرے گی اور نہ ہی فریق بنے گی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے واضح کیا ہے کہ حکومت پاکستان امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کی معاونت کرے گی اور نہ ہی فریق بنے گی اور یوں وفاقی حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی…
حالیہ جنگ میں مسلم ممالک نے ہماری حمایت کی، بھارت نے کوئی مدد نہیں کی، ایرانی سفیر
فائل
اسلام آباد : پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے کہا ہے حالیہ جنگ میں مسلم ممالک نے ہماری حمایت کی، بھارت نے کوئی مدد نہیں کی، ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کیخلاف جنگ میں بھارتی حکومت نے ایران کی کسی قسم کی حمایت بھی…
مون سون بارشیں،سیلاب،حادثات 50 سے زائد اموات،آج سے 5 جولائی تک الرٹ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مون سون بارشیں،سیلاب،حادثات 50 سے زائد اموات،آج سے 5 جولائی تک الرٹ جاری کیا گیا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثات 26 جون سے اب تک ہوئے جس سے ملک بھر میں 50 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
نیشنل ایمرجنسیز آپریشن…
بھارتی شہریوں نے مجھےانسٹاگرام پر گندے میسیجز اور گالیاں دیں، اداکارہ امرخان
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور : ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ امر خان نے انکشاف کیا ہے بھارتی شہریوں نے مجھےانسٹاگرام پر گندے میسیجز اور گالیاں دیں، اداکارہ امرخان نے بتایا کہ بھارتی شہریوں کی جانب سے انسٹا گرام پر ب ڈائریکٹ میسیجز بھیجے.…
پاک پتن اسپتال میں 20 بچے انتقال کر گئے،آکسیجن سلنڈرز کی کمی سےاموات ہوئیں، لواحقین
فوٹو : فائل
لاہور : پاک پتن اسپتال میں 20 بچے انتقال کر گئے،آکسیجن سلنڈرز کی کمی سےاموات ہوئیں، لواحقین کا الزام ،ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن میں 16جون سے 22 جون کے دوران 20 بچوں کی اموات رپورٹ ہوئیں۔
پنجاب کے محکمہ صحت کی ٹیم انکوائری میں…
ملک امریکا کی رضا مندی سے چلانا ہے تو جمہوریت کی بات کیوں کرتے ہو؟ مولانا فضل الرحمان
فوٹو : فائل
بٹگرام : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک امریکا کی رضا مندی سے چلانا ہے تو جمہوریت کی بات کیوں کرتے ہو؟ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ٹرمپ کو ہندو، یہودی مرتے دیکھ کر جنگ بندی یاد آگئی، فلسطینیوں پر ظلم…
حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
ترجمان اوگرا کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے صرف…
راولپنڈی میں 15سال تک وکالت کرنے والے وکلاء کی اسناد جعلی ثابت ہونے پر گرفتار
فوٹو : فائل
راولپنڈی : راولپنڈی میں 15سال تک وکالت کرنے والے وکلاء کی اسناد جعلی ثابت ہونے پر گرفتار کر لئے گئے ، پندرہ سال تک نظامِ انصاف کو دھوکہ دینے والے وکلاء کو راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس سے گرفتار کیا گیا.
ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی…
ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا ہے اور ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی.
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں میگا ایونٹ ستمبر میں ہوگا۔ ایشیا کپ 2025 کے میچز 10…
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع ہو گئی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔
اعلامیہ کے مطابق سوات، اپر دیر، کمراٹ ویلی، چترال اور گلگت بلتستان…
امریکہ نےپاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزادینے کیلئے نئی شرط عائد کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : امریکہ نےپاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزادینے کیلئے نئی شرط عائد کردی ہے، اس کا اعلان امریکی قونصل خانوں کراچی اور لاہور کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری ہدایات میں کیا گیا ہے.
پاکستانی شہریوں کے لیے اسٹوڈنٹ اور تبادلہ…
بجلی کا ایک ریٹ مقرر کرنے کی بجائے ایپ متعارف کروا دی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا ایک ریٹ مقرر کرنے کی بجائے ایپ متعارف کروا دی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ وزارتِ پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو براہِ راست نظام کا حصہ بنانے اور بلنگ کے عمل میں شفافیت کے فروغ کے لیے ایک…
بجلی بل پر ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان، وزیراعظم نے بجلی بلز کا نیا نظام متعارف کرا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بجلی بل پر ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان، وزیراعظم نے بجلی بلز کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسی تقریب میں بجلی بلوں میں شامل ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف…
بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے پر اتفاق
فوٹو : فائل
اسلام آباد: بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے پر اتفاق ہوا ہے جس کے بعد حکومت کی طرف اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا.
اس حوالے سے نجی ٹی جیونیوز کی خبر میں ڈرایع کا حوالہ دے کر یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ بجلی بلوں…
صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دیدیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دیدیا، آصف علی زرداری کی طرف سے ان کے علاوہ دیگر 2ججز کی سنیارٹی بھی طےکردی گئی جس کے بعد چھٹی والے دن ہی وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن…
تیونس کی لڑکی کو پولیس نے تیونس کے سفارتخانے کے حوالے کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : تیونس کی لڑکی کو پولیس نے تیونس کے سفارتخانے کے حوالے کر دیا،سوشل میڈیا پر محبت کے بعد کراچی آکر لیاری کے لڑکے سے شادی اور پھر طلاق پانے والی تیونس کی لڑکی کو پولیس نے رات گئے کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا۔
اس…