قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور، پاکستان نیوی ایکٹ میں بھی مزید ترامیم کا بل منظور کیا گیا ہے ۔
جس کے بعد اب آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری ہو گا،…
سیف اللہ ابڑو مستعفی ہو چکے، ووٹ نہیں دے سکتے، علی ظفر، تحریری استعفیٰ نہیں ملا ،گیلانی
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا تحریری استعفیٰ موصول ہونے کے بعد اس پر غور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ "استعفیٰ آنے کے بعد سیف اللہ ابڑو کو…
سیف اللہ ابڑو،احمد ملک میرے گھر پر ہیں، آج ووٹ دینگے ، 3 اور بھی تیار ہیں، فیصل ووڈا
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد : سینیٹر فیصل واڈا نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور احمد ملک کے ساتھ ناشتہ کر کے آئے ہیں۔
صحافی کے سوال پر کہ ناشتہ کہاں کیا، فیصل واڈا نے جواب دیا کہ “وہ…
پاک سری لنکا بقیہ میچز کا شیڈول تبدیل، زمبابوے کی ٹیم بھی پہنچ گئی
فوٹو : فائل
راولپنڈی : پاک سری لنکا بقیہ میچز کا شیڈول تبدیل، زمبابوے کی ٹیم بھی پہنچ گئی ہے، آج راولپنڈی میں کھیلا جانے والا میچ ملتوی کر دیا گیا ہے جو کہ اب کل کھیلا جائے گا.
دونوں ممالک نے باہمی رضا مندی سے میچ ایک دن آگے کیا ہے جس کا…
ائیرچیف بابر سدھو کی بھی 5 سال توسیع، تینوں افواج کے نئے قوانین،نیا کمانڈ سسٹم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قومی اسمبلی نے بدھ کے روز 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ جمعے کے روز ایوان کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے سے پہلے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق قانون سازی کی جائے…
خیبرپختونخوا اسمبلی امن جرگے کا 15 نکاتی اعلامیہ ،21 ممبرز نے دستخط کئے
سیاسی رہنماؤں
میاں افتخار، سراج الحق، آفتاب شیرپاؤ اور سینیٹرمولاناعطا الرحمان کو بھی گارڈ آف آنرپیش کیاگیا
قومی اسمبلی 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور، 8 تبدیلیاں کی گئیں، اپوزیشن کا احتجاج
قومی اسمبلی سے اضافی ترامیم کی منظوری پر بل کو دوبارہ سینیٹ کو بھجوایا جائے گا۔
اردو یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم میں قومی نقش کو مضبوط بنارہی ہے، وجیہ قمر
عالمی رینکنگ میں شامل فیڈرل اردویونیورسٹی کا کانوکیشن
افغانستان نے پاکستانی ادویات پر پابندی لگادی،آئندہ راستے بند کئے تو تجارت نہیں ہوگی، افغان وزیر
فوٹو : سوشل میڈیا
کابل : افغان نائب وزیراعظم و وزیر برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں اور صنعت کاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے بجائے دیگر ممالک کے راستے تجارت کے لیے فوری اقدامات کریں۔
انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ…
بلاول بھٹو نے 27ویں ترمیم تاحیات استئنیٰ کی حمایت کے بعد اٹھارویں ترمیم پر ڈائیلاگ مارا
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ پورا کرنے پر حکومت کے مشکور ہیں
27ویں آئینی ترمیم میں مزید شقیں شامل کرنے اور منظوری لینے کےلئے کابینہ اجلاس
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج شام سوا پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 2 میں طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم میں مزید شقیں شامل کرنے کی منظوری دی۔…
محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات ، سری لنکن ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر رئیر ایڈمرل (ر) فریڈ سری ویراتنے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سری لنکا اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے مینجرز، پی سی بی کے چیف…
دہشتگردی بند کمروں کے فیصلوں سے ختم نہیں ہوئی، سیاستدانوں کو ساتھ بیٹھ کرفیصلے کریں ، سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں امن جرگہ سے خطاب کیاہے،انھوں نے کہا ہے کہ ہماری تمام تر کوشش امن کے قیام کے لیے ہے
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد :وزیر قانون نے کہا ہے کہ 27ویں میں کوئی ٹیکنیکل مسلہ نہیں ہے تاہم وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گفتگوترمیم میں کوئی ٹیکینکل مسئلہ…
پاک فوج اور یو اے ای صدارتی گارڈز کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق، جلمود اول، مکمل
مشق میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ (SSG) اور یو اے ای کے صدارتی گارڈز کے دستوں نے حصہ لیا
خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ہوگا
فوٹو : فائل
پشاور :خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی میزبان ہوں گے۔
پی ٹی آئی پارلیمانی وفد کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو امن جرگے…
اگست 2026 تک ملک بھر کی تمام عدالتیں سولر انرجی پر منتقل کر دی جائیں گی، چیف جسٹس
فوٹو : فائل
اسلام آباد (اے پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کی ڈیجیٹل تبدیلی ضلعی عدالتوں سے لے کر سپریم کورٹ تک عوام کو آسان، شفاف اور تیز تر انصاف کی فراہمی کی جانب ایک تاریخی اور عوامی مرکزیت پر…
پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی
فوٹو : کرک انفو
راولپنڈی : پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی،سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 293 رنز ہی بناسکی۔
سری لنکا کی طرف سے بولنگ میں 3 وکٹ لینے والے…
کیڈٹ کالج وانا پرحملہ آور تمام خوارج ہلاک ہوگئے، طالب علم اوراساتذہ محفوظ رہے
فوٹو :سوشل میڈیا
وانا : کیڈٹ کالج وانا پرحملہ آور تمام خوارج ہلاک ہوگئے، طالب علم اوراساتذہ محفوظ رہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک خودکش کے علاوہ 4 خوارج کو کامیاب آپریشن کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔
فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران کیڈٹ کالج…
اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 27 زخمی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: جی الیون کچہری اسلام آباد کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کے خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور متعدد27 زخمی ہوگئے۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا کچہری کے باہر ہوا جس کی زد میں آس…