اسرائیل اور حماس کے نمائندوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات مصر میں شروع
فوٹو : فائل
شرم الشیخ : اسرائیل اور حماس کے نمائندوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات مصر میں شروع ہوگئے، ذرائع کے مطابق یہ مزاکرات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جلدی کرنے کے باوجود چند دن تک جاری رہیں گے۔
مصر کے شہر شرم الشیخ میں پیر کے روز…
لفظی گولہ باری بند کر دیں
محبوب الرحمان تنولی
آزاد کشمیر میں حالیہ پرتشدد احتجاج ، اموات ، مطالبات ،راستوں کی بندشیں ، ریاست کی طرف سے طاقت کا استعمال، مظاہرین کی جانب سے پولیس پر حملے اورمتنازعہ نعرہ بازی۔
سب اب ماضی کا حصہ بن چکاہے ، بعض شرپسندوں کی جانب سے…
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان لڑائی کو عوام نورا کشتی سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے
عظمیٰ بخاری نے شرجیل میمن کو براہِ راست مباحثے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ "وقت اور جگہ آپ طے کریں، لیکن خود آئیں، کسی پراکسی کے پیچھے نہ چھپیں
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، انڈیا کے ہاتھوں پاکستان 88 رنز سے ہار گیا، لگاتار دوسری شکست
پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
صمود فلوٹیلا کے 127 سماجی کارکن استنبول پہنچ گئے، سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قید میں
ترجمان نے بتایا کہ سینیٹر مشتاق احمد خیریت سے ہیں اور ان کی قانونی کارروائی بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق ہوگی۔ انہیں اسرائیلی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
بجلی کےسلیبزریٹ پر نظرثانی کے دعویٰ کے باوجود 200 سے 201 یونٹ نرخ کاظالمانہ فیصلہ واپس نہ لیاگیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومت کی جانب سے بجلی کےسلیبزریٹ پر نظرثانی کے دعویٰ کے باوجود 200 سے 201 یونٹ نرخ کاظالمانہ فیصلہ واپس نہ لیاگیا، بلکہ ایک بار 201 سے اوپر یونٹ پر 6 ماہ اسی اوسط سے بل بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سے قبل جولائی…
بھارت کے خلاف میچ کیلئے تیاری کی ہے تمام کھلاڑی پرجوش ہیں، فاطمہ ثناہ
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کیلئے تیاری کی ہے تمام کھلاڑی پرجوش ہیں، فاطمہ ثناہ کی پریس کانفرنس، اس دوران آئی سی سی کی طرف سے واضح ہدایت تھی کہ صحافی سیاسی سوالات نہیں…
پاک فوج کا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیان پر سخت ردعمل ،کوئی ایڈونچر کیا تو جواب تباہ کن ہوگا،ترجمان
فوٹو : فائل
راولپنڈی: پاک فوج کا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیان پر سخت ردعمل ،کوئی ایڈونچر کیا تو جواب تباہ کن ہوگا،ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارت نے نیا ڈرامہ کرنے کی کوشش کی تو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ترجمان پاک فوج نے کہا بھارتی…
فلسطین جنگ بندی کے قریب، وزیراعظم شہباز شریف کا حماس کے مثبت ردعمل پر بیان
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر حماس کے مثبت ردعمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان…
گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں
فوٹو : سوشل میڈیا
تل ابیب ، غزہ : گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں ہیں اور غزہ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں جہاں ہزاروں فلسطینی خوراک اور ادویات کےلئے اس عالمی قافلے کے منتظر…
خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل، کئی وزراء اور معاونین کے قلمدان تبدیل
فوٹو : فائل
پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم ردوبدل کیا گیا ہے اور مختلف وزراء و معاونین کے محکموں میں تبدیلیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد کو صوبائی وزیر بنایا گیا ہے۔ صوبائی وزیر…
صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے، شاہین آفریدی کی 12 درجے ترقی
فوٹو : فائل
لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔
صائم ایوب نے شاندار کارکردگی کے باعث 4 درجے بہتری کے بعد…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک، سندھ کے بعض مقامات پر بارش کا امکان
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
سندھ کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا اور چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…
مستقبل کی میراث کی تشکیل: پاکستان بزنس سمٹ کا آغاز جمعرات کو پشاور میں ہو گا
فوٹو : پی آر
پشاور: تاریخی شہر پشاور جمعرات، 2 اکتوبر 2025ء کو پہلی مرتبہ ایک بڑے قومی کاروباری اجتماع، پاکستان بزنس سمٹ کی میزبانی کرے گا جو سرینہ ہوٹل پشاور میں منعقد ہوگا۔
یہ سمٹ گورنر خیبر پختونخوا کی سرپرستی میں نٹ شیل گروپ اور…
وزیر توانائی اویس لغاری کا کلین ٹیک کے فروغ اور قابل تجدید توانائی میں تعاون بڑھانے پر زور
فوٹو : پی آر
اسلام آباد: جنوب میں پائیدار ترقی کے لیے قائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کمیشن (کامسیٹس) نے ملکی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے تعاون سے ’’توانائی کا مستقبل: قابل تجدید اور ماحول دوست توانائی کی ٹیکنالوجیز میں جدت‘‘ کے عنوان سے…
عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل میں دھوکے سے پیش کیا گیا، اب مزید پیش نہیں ہوں گے، علیمہ خان
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل کے نام پر دھوکے سے پیش کیا گیا اور آئندہ وہ کسی بھی صورت میں پیش نہیں ہوں گے۔
کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سامنے آگئی ،فریٹ ریٹ صارفین پر ڈال دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومت نے گزشتہ رات اچانک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل دونوں مزید مہنگے ہوگئے ہیں۔
نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 4 روپے 7 پیسے بڑھ کر 268 روپے 68 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 4…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے حوالے سے نیا اعلامیہ جاری کردیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے حوالے سے نیا اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق ریٹرن جمع کرانےکی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری…
فلپائن میں 6.9 شدت کا تباہ کن زلزلہ، 69 افراد جاں بحق، 150 زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کاخدش
فوٹو : سوشل میڈیا
منیلا : فلپائن میں 6.9 شدت کا تباہ کن زلزلہ، 69 افراد جاں بحق، 150 زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے فلپائن کے وسطی ساحلی علاقوں میں 6.9 شدت کے زلزلے نے ہولناک تباہی مچا دی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 69 افراد…
جو فوجی افسران حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں فوری برطرف کر دیا جائے گا، امریکی صدر
فوٹو : سوشل میڈ یا
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ جو فوجی افسران حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں فوری عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا، امریکی صدر نے اجلاس میں دوٹوک موقف سے آگاہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…