حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ، پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد
فوٹو:فائل
اسلام آباد:حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ ”آئی ایم ایف“کی ایک اور شرط کو پورا کر تے ہوئے پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد کردیاہے ۔
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر اضافی پٹرولیم ڈیویلپمنٹ…
گزشتہ 60 سے کبھی نہیں سویا،80سالہ ویتنامی شخص کادعویٰ
فوٹو:فائل
ہنوئی : ویتنام کے ایک 80 سالہ شخص نے گزشتہ 60 سے کبھی نہ سونے کا دعویٰ کردیا۔تھائی نگوک کاکہناہے کہ میں نہیں جانتا کہ بے خوابی نے میری صحت کو متاثر کیا ہے یا نہیں لیکن میں اب بھی صحت مند ہوں اور میں دوسروں کی طرح کھیتوں میں عام…
گوگل نےچیٹ جی پی ٹی کا متبادل پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: مصنوعی ذہانت کی انقلابی سافٹویئر کی کامیابی نے سب حیران کر دیا ہے ایسے دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نےچیٹ جی پی ٹی کا متبادل پروگرام لانے کا اعلان کر دیا ہے.
گوگل انتطامیہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگریہ پروگرام چیٹ…
حکومت نے روس سے خام تیل درآمد کے بعد بھی ڈیزل مہنگا کردیا، پٹرول کی قیمت برقرار
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے روس سے خام تیل درآمد کے بعد بھی ڈیزل مہنگا کردیا، پٹرول کی قیمت برقرار ، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میںاسحاق ڈار کا کہنا تھا…
ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق29 اور 30 جون کی درمیانی شب ضلع…
کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ اور کارمیں تصادم،8 افراد جاں بحق
فوٹو:فائل
نوشہروفیروز: کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ اور کارمیں تصادم،8 افراد جاں بحق ،حادثے میں 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے لاہور جا رہی تھی کہ مورو کے قریب کار سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے…
آئی ایم ایف کا”ڈومور” عوام پر مزید بجلیاں گرائے گا، کیا کیا مہنگا ہونا ہے؟
فوٹو:فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا"ڈومور" عوام پر مزید بجلیاں گرائے گا، کیا کیا مہنگا ہونا ہے؟ کیونکہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس وسط جولائی میں ہو گا اور اس سے قبل شرائط کی نئی فہرست پر عمل درآمد کرنا ہے.
نجی ٹی وی چینل کی…
اگر خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ ہو جاتا تو میں خود کو معاف نہ کر پاتا، وزیراعظم
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان کے ڈیفالٹ کے چانسز کم تھے لیکن اگر خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ ہو جاتا تو میں خود کو معاف نہ کر پاتا، وزیراعظم نے لاہور میں پیرس کانفرنس میں کہا سری لنکا کے صدر نے ایم ڈی آئی…
بلاول بھٹو زرداری کا ایک اور بیرونی دورہ، کل 4 روزہ سرکاری دورہ پر جاپان جائیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ایک اور بیرونی دورہ، کل 4 روزہ سرکاری دورہ پر جاپان جائیں گے۔
جاپانی حکومت کی دعوت پر وزیر خارجہ یکم سے چار جولائی کو جاپان کا دورہ کریں گے۔ دورے کے…
آئی ایم ایف معاہدے سے ملک کو معاشی استحکام حاصل ہوگا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط ہوں گے اور ملک کو معاشی استحکام حاصل ہوگااور پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…
آئی ایم ایف نے مزید اقدامات کرنے کیلئے پاکستان کو فہرست دے دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے مزید اقدامات کرنے کیلئے پاکستان کو فہرست دے دی، 9
ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اتفاق کے ساتھ مزید اقدامات کرنے کا کہا گیا ہے.
آئی ایم ایف پریس ریلیز کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو…
پاک بھارت ورلڈکپ میچ پرہندو انتہا پسند وں نے اعتراض اٹھادیا
فائل:فوٹو
ممبئی :بھارت کے ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما سندیپ دیش پانڈے نے پاک بھارت ورلڈکپ 2023 میچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ہمارے فوجیوں کو مارا، کیا ہم ایسی قوم کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے؟
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…
سیشن جج دو بیٹوں اور بہنوئی سمیت مقامی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
فائل:فوٹو
سوہاوہ: سیشن جج پتوکی راجا مبین دو بیٹوں اور بہنوئی سمیت مقامی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں ہتھیہ خاص سوہاوہ میں ادا کی گئی ہے۔
عیدالاضحیٰ کے روز یہ دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں سیشن جج پتوکی…
میکسیکو میں شدید گرمی سے 100 سے زائد افراددم توڑ گئے
نیویو لیون:
میکسیکو میں شدید گرمی کے باعث گزشتہ دو ہفتوں میں 100 سے زائد افرادجان کی بازی ہارگئے ۔وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 64 اموات میکسیکو کی ریاست نیویو لیون میں ہوئی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارتِ…
کورین عوام کی عمر چند لمحوں میں ایک سال کم کردی گئی
فائل:فوٹو
سیول:جنوبی کوریاکے باشندوں کی عمر قانون کے تحت ایک سال کم کردی گئی۔ اس کا مقصد کوریا کی آبادی کی عمروں کو بین الاقوامی معیار کے تحت کرنا ہے۔
ایک قانون کے تحت جنوبی کوریا کی عوام کی عمر چند لمحوں میں ایک سال کم کردی گئی ہے۔ اس کا…
سعودی ولی عہدسے صدر عارف علوی ،وفاقی وزراء کی ملاقات،بہترین حج انتظامات پر مبارکباد
فائل:فوٹو
ریاض : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں حج 2023 کے کامیاب انتظامات پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزیر مذہبی امور…
پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے۔ آئی ایم ایف پریس ریلیز کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے لی جائے گی.
اعلامیہ کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے معاہدے کی حتمی…
نامور ٹی وی اداکار شکیل احمدانتقال کر گئے
فوٹو:فائل
کراچی:ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار شکیل احمد 85 برس کی عمر میں کراچی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں انتقال کرگئے۔
اداکار شکیل احمد کا اصل نام یوسف کمال تھا جنہوں نے متعدد لازوال ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
اداکار شکیل اپنی…
پاکستان حج رضاکار گروپ مکہ مکرمہ میں مختلف پراجیکٹس میں سرگرم عمل
فوٹو: پی ایچ وی
جدہ: پاکستان حج رضاکار گروپ سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں پر مشتمل ایک رضاکار گروپ ہے جو ہر سال دورانِ حج منٰی، عزیزیہ اور حرم میں حجاج کرام کو مدد اور راہنمائی فراہم کرتا ہے۔
پاکستان حج رضاکار گروپ مکہ مکرمہ میں مختلف…
شوبز ستاروں کی جانب سے مداحوں کو دلی عید مبارک ، تصاویر شیئر کردیں
فائل:فوٹو
کراچی :شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں نے بھی بھرپور طریقے سے عید الاضحیٰ منائی اور سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو دلی عید مبارک بھی دی۔
معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر زرد رنگ کے کپڑے پہنے تصویر شیئر کی اور…