Top Story

عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

فوٹو:اسکرین گریب چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت زیادہ ہے اس میں ادارے ملوث ہیں جن کا نام لینا مناسب نہیں عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹنے کہا کہ میں نے چیف جسٹس بنتے ہی فل کورٹ میٹنگ بلائی اور…
Read More...

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردئیے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ، 4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی۔ ملک بھر میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ ایک لاکھ 87 ہزار 683 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 2 لاکھ 57 ہزار 208 ہے۔ الیکشن…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 869 پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 77 ہزار 77 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 100…
Read More...

پاکستان

 حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے۔ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے عالمی شہرت یافتہ کنسلٹنسی فرم کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وفد نے پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کو مزید وسعت…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

فائل:فوٹو نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے 22 ویں میچ میں پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں نیویارک کے نساوٴ کاوٴنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ بھارت سے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم آج کمزور کینیڈا کیخلاف زور آزمائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں…
Read More...

جرائم

میرا گائوں