جاپان میں بچوں کو رلانے کا انوکھا مقابلہ

فائل:فوٹو ٹوکیو: جاپان میں بچوں کو رلانے کا عجیب و غریب مقابلے کا دوبارہ انعقاد ہوا ہے جسے ’رونے کا سومو مقابلہ‘ کہا جاتا ہے۔ انتظامیہ کاکہناہے کہ کچھ لوگ اس تہوار پر تنقید کرتے ہیں لیکن جاپانی تہذیب میں جو بچے کھل کر اور چیخ کر روتے ہیں ،…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کے درمیان ایک ٹیلیفونک کال کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں وہ خواجہ طارق رحیم کوسپریم کورٹ میں زیر سماعت از خود نوٹس سے متعلق اہم…

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں خواجہ فاروق کو آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کرتے ہوئے…

پانچواں ٹی ٹوئنٹی! نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز برابر

فوٹو: پی سی بی راولپنڈی: پانچواں ٹی ٹوئنٹی! نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز برابر ہو گئی، مارک چپمین اور جمی نیشم کے درمیان 121رنز کی شراکت نے پاکستانی باولرز ایک نہ چلنے دی. نیوزی لینڈ کے مارک چپمین 104 اور جمی نیشم 45…

سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے، 12 اہلکار شہید 40 زخمی ہوگئے

فوٹو: اسکرین گریب سوات: سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے، 12 اہلکار شہید 40 زخمی ہوگئے ، اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ابتدائی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ تھانے کی چھت گر گئی، سکیورٹی فورسز نے متاثرہ…

سوڈان سے غیر ملکی سفارت کاروں اور شہریوں کی بحفاظت واپسی کا عمل جاری

فوٹو:انٹرنیٹ خرطوم: سوڈان میں ملکی فوج اور باغی پیرا ملٹری فورس کے درمیان خانہ جنگی میں شدت آگئی جس کے باعث غیر ملکی سفارت کاروں اور شہریوں کی ان کے وطن بحفاظت واپسی کا عمل شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے 90 اور…

سوڈان سے پاکستانیوں کو ہوائی جہاز یا فیری کے ذریعے نکالا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:دفتر خارجہ نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق کہا ہے کہ دو پاکستانی قافلے جنگ زدہ علاقوں سے محفوظ مقامات کی جانب روانہ ہوگئے ہیں اور وہاں سے پاکستانیوں کو ہوائی جہاز یا فیری کے ذریعے نکالا جائے گا۔ ترجمان دفتر…

جنرل باجوہ نے کہا کہ تو ہم نے اپنی حکومتیں گرادیں،عمران خان

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ الیکشن چاہتے ہیں تو اپنی حکومتیں گرادیں، تو ہم نے گرادیں۔ہماری سب سے بڑی شرط یہ ہے کہ نگراں حکومتوں کی مدت ختم ہوگئی…

میں ہر وہ کام کروں گی جو کر کے مجھے مزہ آئے،کبریٰ خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ میں ہر وہ کام کروں گی جو کر کے مجھے مزہ آئے اگر مستقبل میں اگر انہیں بولڈ کردار بھی کرنا پڑا تو کریں گی۔ ”لندن نہیں جاؤں گا“ کی خوبرو ہیروئن کبریٰ خان نے اپنے…

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2ارب ڈالر دینے کی تصدیق کر دی گئی،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2ارب ڈالر دینے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری ہوگئی ہیں۔ وزیر…

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی سے متعلق بتادیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی کی تفصیلات بتا دیں۔ انشا اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز رواں سال ستمبر میں ہوگا۔ حال ہی میں ایک نجی چینل کو دیئے انٹرویو میں…

پی ٹی آئی سے مزاکرات کا تاخیری حربہ، فضل الرحمان کی نئی سیاسی چال

فوٹو: فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی سے مزاکرات کا تاخیری حربہ، فضل الرحمان کی نئی سیاسی چال، جے یوآئی کی سیاسی ڈائیلاگ میں شمولیت سے قبل مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر 4 روز کےلئے جے یوآئی کی مجلس عاملہ کااجلاس طلب کرلیا۔ ترجمان جے یو…

افغانستان ایک بار پھر دہشتگردی کی آماجگاہ بننے لگا،امریکہ خفیہ دستاویزات

فائل:فوٹو نیویارک:امریکا کی خفیہ دستاویزات میں افغانستان کو ایک بار پھر دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دیا گیا ہے۔دستاویزات میں کہاگیاہے کہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں متعدد بار داعش کے دھڑوں کے درمیان رابطے توڑنے میں کامیاب رہی ہیں۔ امریکی…

تحریک انصاف کا کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے کل سے پنجاب بھر کے انتخابی حلقوں میں باقاعدہ الیکشن مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر کاکہناہے کہ یہ تیار ہوں نہ ہوں، ہم تیار ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ…

جنوبی کوریا میں جوڑے کامالک مکان سے انوکھا انتقام 

فائل:فوٹو سیئول: چینی جوڑے نے عارضی طور پر مکان کرائے پر لینے پر ہونے والے تنازعے کا بدلہ پانی، بجلی اور گیس ضائع کرکے لیا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ بھی ہے۔ چین سے جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں آنے والے جوڑے نے ایئربی این بی…

اوکاڑہ نیشنل ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو اوکاڑہ: اختر آباد کے قریب نیشنل ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش  آیا، جس میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔خاندان پاکپتن میں اپنے رشتے داروں سے ملنے جا رہا تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر ایک بس نے کار سوار فیملی کو کچل…

عید کادوسرا دن بھرپور طریقے سے منانے کا پلان ترتیب،آج بھی خوب موج مستی ہوگی

فائل:فوٹو لاہور: عید الفطر کے دوسرے دن کو بھی شہریوں نے بھرپور طریقے سے منانے کا پلان بنا لیا، کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے۔ کل کے میزبان آج کے مہمان بنیں گے، گھروں میں لذیذ پکوان بنیں گے، مزے مزے کی ڈشوں…

بابراعظم کئی سابق کرکٹرز کے ریکارڈ کو پاش پاش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈی آل عمران خان نے کپتان بابراعظم کو ’’شاندار بلےباز‘‘ قرار دیدیتے ہوئے کہا کہ وہ کئی سابق کرکٹرز کے ریکارڈ کو پاش پاش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں…

خالصتان رہنما امرت پال سنگھ نے اہلیہ کی حراست کے بعد گرفتاری دے دی

فائل:فوٹو چندی گڑھ: خالصتان رہنما امرت پال سنگھ نے اہلیہ کی حراست کے بعد گرفتاری دے دی۔ان کو آسام کی انتہائی سخت سیکورٹی والی جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خود کو پنجاب کے علاقے موگا میں پولیس کے حوالے کیا۔ امرت پال…

حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا تو قوم کو سڑکوں پر نکالوں گا، عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ غلامی میں ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے پاکستان کو مشکل سے نکالنے کے لئے انصاف کا نظام ٹھیک کرنا ہوگا اگر حکومت نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا تو قوم کو…