شوگر مافیا کیخلاف کچھ کریں تو کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں، وزیراعظم

نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہقانون کی بالادستی کی بات پاکستان میں لوگوں کوسمجھ نہیں آرہی، قانون کی بالادستی کا مطلب ہوتاہے طاقتور کو قانون کےنیچے لانا ہے. نوشہرہ میں جلوزئی ہاوٗسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

تحریک لبیک کے لاہور سمیت ملک بھر میں دھرنےواحتجاج ختم

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش ہونے پر لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیاہے۔ لاہور میں سربراہ مذاکراتی کمیٹی تحریک لبیک پاکستان علامہ شفیق امینی نے

سعودی عرب میں شدید بارشیں اور برفباری، کئی علاقوں میں سیلاب

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں بارش اور شدید برف باری کے بعد سیلاب آگیا ہے,عسیر ریجن اور حائل شہر میں برفباری کے بعد پہاڑوں نے سفیدچادر اوڑھ لی ہے۔ حائل ریجن میں برف باری کے باعث جہاں میدانی علاقوں نے سفید

سعودی عرب، کورونا کی افواہ پھیلانے پر 5 سال قید، 10 لاکھ ریال جرمانہ

فوٹو : ایس پی اے الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں کورونا سے متعلق افواہیں پھیلانے والے کو ایک سے پانچ سال تک قید اور ایک لاکھ سے 10 لاکھ ریال تک جرمانہ کیا جائے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ جو شخص بھی

جوتا ماروں گا آپ کو شرم نہیں آتی؟ شاہد خاقان کی اسپیکر سے تلخ کلامی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدف بنا لیا ، اسپیکر روسٹرم کے سامنے کھڑے ہو کر کہا آپ کوجوتا ماروں گا۔ فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے

قومی اسمبلی ،فرانسیسی سفیر کو نکالنے کی قراردادمنظور نہ ہوسکی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کی قرارداد پیش ہوئی تاہم اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اسپیکر نے جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک اجلاس ملتوی کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز

یہ وزیراعظم کا پھیلایا گند ہے وہی صاف کریں یا گھر جائیں، بلاول

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارد اد پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیاہے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ وزیراعظم کا بلایا گیا گند ہے

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا نہیں کیاگیا، فیاض چوہان

لاہور( ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے سعد رضوی کی رہائی تردید کرتے ہوئے کہا

شیخ رشید کا تحریک لبیک سے مزاکرات کامیابی پر ویڈیو پیغام

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مزاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور وہ دھرنے ختم کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے

پاکستان اور زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلیں گے

ہرارے ( سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے جس کیلئے ہرارے میں، قومی اسکواڈ کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں۔ کوچز یونس خان اور وقاریونس کی زیر نگرانی پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ زمبابوے

قبلہ ایاز دوبارہ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر قبلہ ایاز کو دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر کردیا ہے جب کہ دیگر11 ارکان کا تقرر بھی کردیا گیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے تقرر کی منظوری ملنے کے بعدوزارت قانون

مزاکرات کامیاب، تحریک لبیک احتجاج و دھرنے ختم کرنے پر آمادہ

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعدتحریک احتجاج اور دھرنے ختم کرنے پر آمادہ ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزاکرات میں ٹی ایل پی کو حکومتی ذمہ داران نے یقین

جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی کے ساتھ ملاقات کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ صرف وزیر اعظم سے ملیں گے. ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر سیاسی کمیٹی نے جہانگیر ترین نے

سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی کورونا سے جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک) پولیس سروس میں بہترین ساکھ رکھنے والے سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصردرانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔ سابق آئی جی کے پی کےایک ماہ سے لاہور کے میو اسپتال میں زیرعلاج تھے لیکن صحت یاب نہیں ہوسکے وہ گزشتہ ایک ہفتے سے

ہمارا اور ٹی ایل پی کا مقصد ایک طریقہ مختلف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے دوبارہ ایسا نہیں ہوگا بلکہ کوئی دوسرا یورپی ملک اس معاملے کو آزادی اظہار کا معاملہ بناکر ایسا ہی کرے گا۔ قوم سے

لاہور واقعہ پر مفتی منیب کی اپیل پر جزوی ہڑتال

کراچی(ویب ڈیسک) لاہور میں پیش آنے والے واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان کی اپیل پر بعض شہروں میں جزوی ہڑتال کی گئی پہیہ جام نہیں ہوا ۔ مفتی منیب الرحمان نےکراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس میں لاہور واقعے کے خلاف ملک بھر میں

قومی اسمبلی، تحریک لبیک سے مزاکرات کا عمل جاری ہے، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سڑکیں راستے کھلے رکھنا اور عام آدمی کو متاثر ہونے سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے

سعد رضوی کا مسجدِ رحمت اللعالمینﷺ کے باہر دھرنا فوری ختم کرنے کا پیغام

لاہور(ویب ڈیسک)کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی نے کارکنوں اور شوریٰ ارکان کو مسجد رحمة اللعالمین کے سامنے دھرنا فی الفور ختم کرنے کا پیغام بھیج دیا۔ سادہ کاغذ پر ہاتھ سے تحریر پیغام پر 17 اپریل کی تاریخ درج ہے جس میں کہا گیا ہے کہ

فردوس عاشق کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، اسپتال داخل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر اسپتال پہنچایا گیا۔ فردوس عاشق اعوان کی طبیعت نازساز ہونے پر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

جہانگیر ترین کے حامیوں کا سخت لہجہ، وزیراعظم ہلکا لے رہے ہیں

محبوب الرحمان تنولیاسلام آباد:حکومت اور جہانگیر ترین میں جو ں جوں فاصلہ بڑھ رہاہے تحریک انصاف کی حکومت کیلئے خطرات بھی بڑھتے جارہے ہیں،وزیراعظم حق بجانب ہونے کے باوجود جہانگیر ترین کے حامیوں کی غلط فہمیاں دور نہ کرکے مسائل کو دعوت دے رہے