پاک پتن اسپتال میں 20 بچے انتقال کر گئے،آکسیجن سلنڈرز کی کمی سےاموات ہوئیں، لواحقین

فوٹو : فائل لاہور : پاک پتن اسپتال میں 20 بچے انتقال کر گئے،آکسیجن سلنڈرز کی کمی سےاموات ہوئیں، لواحقین کا الزام ،ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن میں 16جون سے 22 جون کے دوران 20 بچوں کی اموات رپورٹ ہوئیں۔ پنجاب کے محکمہ صحت کی ٹیم انکوائری میں…

ملک امریکا کی رضا مندی سے چلانا ہے تو جمہوریت کی بات کیوں کرتے ہو؟ مولانا فضل الرحمان

فوٹو : فائل بٹگرام : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک امریکا کی رضا مندی سے چلانا ہے تو جمہوریت کی بات کیوں کرتے ہو؟ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ٹرمپ کو ہندو، یہودی مرتے دیکھ کر جنگ بندی یاد آگئی، فلسطینیوں پر ظلم…

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا

فوٹو : فائل اسلام آباد : حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ ترجمان اوگرا کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے صرف…

راولپنڈی میں 15سال تک وکالت کرنے والے وکلاء کی اسناد جعلی ثابت ہونے پر گرفتار

فوٹو : فائل  راولپنڈی : راولپنڈی میں 15سال تک وکالت کرنے والے وکلاء کی اسناد جعلی ثابت ہونے پر گرفتار کر لئے گئے ، پندرہ سال تک نظامِ انصاف کو دھوکہ دینے والے وکلاء کو راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس سے گرفتار کیا گیا.   ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی…

ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا ہے اور ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی. بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں میگا ایونٹ ستمبر میں ہوگا۔ ایشیا کپ 2025 کے میچز 10…

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع

فوٹو : فائل اسلام آباد : ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع ہو گئی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق سوات، اپر دیر، کمراٹ ویلی، چترال اور گلگت بلتستان…

امریکہ نےپاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزادینے کیلئے نئی شرط عائد کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد : امریکہ نےپاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزادینے کیلئے نئی شرط عائد کردی ہے، اس کا اعلان امریکی قونصل خانوں کراچی اور لاہور کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری ہدایات میں کیا گیا ہے. پاکستانی شہریوں کے لیے اسٹوڈنٹ اور تبادلہ…

بجلی کا ایک ریٹ مقرر کرنے کی بجائے ایپ متعارف کروا دی گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا ایک ریٹ مقرر کرنے کی بجائے ایپ متعارف کروا دی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ وزارتِ پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو براہِ راست نظام کا حصہ بنانے اور بلنگ کے عمل میں شفافیت کے فروغ کے لیے ایک…

بجلی بل پر ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان، وزیراعظم نے بجلی بلز کا نیا نظام متعارف کرا دیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : بجلی بل پر ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان، وزیراعظم نے بجلی بلز کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسی تقریب میں بجلی بلوں میں شامل ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف…

بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے پر اتفاق

فوٹو : فائل  اسلام آباد: بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے پر اتفاق ہوا ہے جس کے بعد حکومت کی طرف اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا. اس حوالے سے نجی ٹی جیونیوز کی خبر میں ڈرایع کا حوالہ دے کر یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ بجلی بلوں…

صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دیدیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دیدیا، آصف علی زرداری کی طرف سے ان کے علاوہ دیگر 2ججز کی سنیارٹی بھی طےکردی گئی جس کے بعد چھٹی والے دن ہی وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن…

تیونس کی لڑکی کو پولیس نے تیونس کے سفارتخانے کے حوالے کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : تیونس کی لڑکی کو پولیس نے تیونس کے سفارتخانے کے حوالے کر دیا،سوشل میڈیا پر محبت کے بعد کراچی آکر لیاری کے لڑکے سے شادی اور پھر طلاق پانے والی تیونس کی لڑکی کو پولیس نے رات گئے کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا۔ اس…

قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے، جس پر عمل درآمد کیلئے آسان سا طریقہ کار واضح کیا جس کے بعد قطر پاکستانیوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت دے دے گا. اس حوالے سے ترکیہ اردو کی رپورٹ کے…

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 13جوان شہید،جوابی کارروائی میں14دہشتگرد ہلاک

فوٹو : فائل راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 13جوان شہید،جوابی کارروائی میں14دہشتگرد ہلاک ہوئے،حملے میں3 شہری بھی شدید زخمی ہوئے، سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 14 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ آئی ایس پی…

پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی 15 اجلاسوں کیلئے معطل، 26 کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان

فوٹو : فائل لاہور : پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی 15 اجلاسوں کیلئے معطل، 26 کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے معطل کردیا ہے۔ اپوزیشن کے 26 ارکان کے خلاف ہنگامہ آرائی، نعرے، دھکم…

سپریم کورٹ کے 8 ججز کے فیصلے کو آئینی بنچ کے7ججز نے کالعدم قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 8 ججز کے فیصلے کو آئینی بنچ کے7ججز نے کالعدم قرار دے دیا جس کے بعد پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی ہے، سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی کی درخواستیں منظور…

دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں 18 افراد بہہ گئے، 7 کی لاشیں مل گئیں

فائل:فوٹو پشاور:بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں 18 افراد بہہ گئے، 7 کی لاشیں مل گئیں جبکہ 3 کو زندہ بچا لیا گیا ہے  دیگر کی تلاش جاری ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ…

قومی اسمبلی میں مالی سال 2025 کا فنانس بل منظور،107 اداروں کو ٹیکس استثنیٰ دیدیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : قومی اسمبلی میں مالی سال 2025 کا فنانس بل منظور،107 اداروں کو ٹیکس استثنیٰ دیدیا گیا، فنانس بل اور انکم ٹیکس آرڈیننس کو شق وار منظور کیا گیا، جس کے تحت 107 اداروں کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا گیا ہے. پیٹرولیم…

ریاست کے خلاف مسلح کارروائی یا تشدد بغاوت سمجھی جائے گی،اسلامی نظریاتی کونسل

فوٹو:فائل اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مسلح کارروائی یا تشدد بغاوت سمجھی جائے گی۔ محرم الحرام میں امن عامہ کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا، جس پر تمام مسالک کے علما کے دستخط بھی…

اسرائیل کو جلد ایسے ممالک تسلیم کرینگے جن کا تصور بھی ممکن نہیں، امریکی صدارتی مشیر

فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی صدر کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے انکشاف کیا ہےکہ اسرائیل کو جلد ایسے ممالک تسلیم کرینگے جن کا تصور بھی ممکن نہیں، امریکی صدارتی مشیر نے فی الحال نام نہیں لیا۔ اس حوالے سے سے زیڈ ایچ ڈاٹ کام کی رپورٹ…