Browsing Category
کھیل
ویمن ٹی20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں دئبی روانہ
فائل:فوٹو
لاہور: آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں لاہور ایئرپورٹ سے دئبی روانہ ہوگئی۔
ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم دو وارم اَپ میچ کھیلے گی، کرکٹ ٹیم پہلا وارم اَپ میچ 28 ستمبر کو…
مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، کرکٹرز، فلمی ستاروں کی شرکت
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور میں سابق کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز، فلمی ستارے اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
مشتاق احمد کی بیٹی حبیبہ کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے قومی کرکٹرز بابر…
انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریزکا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری،ملتان 2میچزکا میزبان ہوگا
فوٹو: فائل
لاہور: انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریزکا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری،ملتان 2میچزکا میزبان ہوگا،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بھی ملتان میں 11 اکتوبرکو کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7…
خاتون کیساتھ نامناسب رویہ پرسابق سری لنکن کرکٹرسماراویرا پر 20 سال کی پابندی عائد
فائل:فوٹو
کولمبو:سابق سری لنکن کرکٹر دلیپ سماراویرا کوڈ آف کنڈکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر کرکٹ آسٹریلیا نے 20 سال کیلئے کسی بھی عہدہ پر فائز رہنے پر پابندی عائد کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن کا کہنا ہے کہ سابق سری…
پاکستان نے آٹھ سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
فائل:فوٹو
بیجنگ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست دے کر 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔
قومی ٹیم نے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی۔ پاکستان کی جناب سے سفیان خان اور حنان…
بھارت پاکستان کوشکست دے کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بھارت پاکستان کوشکست دے کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔
بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ…
بنگلہ دیش کاپاکستان کے خلاف کلین سویپ،شان مسعود،محسن نقوی گٹھ جوڑکرکٹ کو لے بیٹھا
فوٹو: کرک انفو
راولپنڈی: بنگلہ دیش کاپاکستان کے خلاف کلین سویپ،شان مسعود،محسن نقوی گٹھ جوڑکرکٹ کو لے بیٹھا،آسٹریلیا میں سیریزمیں ناکامی کے بعد شان مسعود ہوم سیریزمیں بھی ناکام ثابت ہوئے، انفرادی کارکردگی بھی غیر تسلی بخش رہی۔
پاکستان کے…
پاکستان دوسری اننگز میں 9 پر 2 آوٹ، بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ دلچسب ہوگیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان دوسری اننگز میں 9 پر 2 آوٹ، بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ دلچسب ہوگیا، بنگلادیشی بیٹرز 26 رنز پر 6 وکٹیں گنوانے کے باوجود 262 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ لٹن داس نے 138 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
راولپنڈی میں…
شاہین آفریدی کا نوزائیدہ بیٹا اپنے ناناشاہد آفریدی کے گھر پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کا نوزائیدہ بیٹا علی یار اپنے نانا سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راوٴنڈر شاہد خان آفریدی کے گھر پہنچ گیا۔
بوم بوم آفریدی کی سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں وہ اپنے نواسے کو گود…
ویمنزٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کااعلان کردیاگیا
فوٹو:فائل
دبئی : ویمنزٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کااعلان کردیاگیا،پاکستان بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں شیڈول کئے گئے ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان آئی سی سی کی طرف سے کیا گیاہے۔
اس عالمی ایونٹ…
قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش
فائل:فوٹو
لاہور: قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام "علی یار" رکھا گیا ہے۔
خیال رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی…
پہلا ٹیسٹ،پہلے دن بنگلادیش کے خلاف پاکستان نے 4 وکٹ کے نقصان پر 158 رنز
فوٹو: فائل
راولپنڈی : پہلا ٹیسٹ،پہلے دن بنگلادیش کے خلاف پاکستان نے 4 وکٹ کے نقصان پر 158 رنز بنا لیے۔
راولپنڈی: پہلا ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے دن 4 وکٹوں پر158 رنز بنالئے،بارش سے متاثرہ میچ تایخر سے شروع ہوا، بنگلادیش نے…
پاک بنگلا دیش پہلا ٹیسٹ، بارش کے باعث گیلی آوٴٹ فیلڈ ہونے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار
فائل:فوٹو
راولپنڈی:پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج ہورہاہے تاہم بارش کے باعث گیلی آوٴٹ فیلڈ ہونے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکارہے۔
دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا وارم اپ سیشن مکمل ہو گیا، گراوٴنڈ کو خشک کرنے کا عمل جاری…
سابق کپتان سرفرازاحمد کی بجائے محمد رضوان پر اعتماد کااظہار
پاکستان کی ٹیم میں کپتان شان مسعود، سعود شکیل، عبداللّٰہ شفیق، بابر اعظم، خرم شہزاد، محمد علی، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان آغا اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں
پریتی زنٹااپنی فرنچائزکے شریک مالک کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
فائل:فوٹو
ممبئی :انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا عدالت پہنچ گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ و انڈین پریمئیر لیگ کی فرنچائز پنجاب کنگز کی شریک مالکن پریتی زنٹا نے چندی گڑھ…
گولڈ میڈل جیتنے والی اتھلیٹ کی والدین سے دلچسپ فرمائش
فائل:فوٹو
کینبرا:پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا کو اسکیٹ بورڈنگ مقابلے میں گولڈ میڈل جتوانے والی اتھلیٹ نے والدین سے انوکھی فرمائش کرڈالی۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی اسکیٹ بورڈر 14 سالہ اریسا ٹریو نے 7 اگست کو تاریخ رقم کرتے ہوئے سونے کا تمغہ…
پیرس میں اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام پذیر، امریکا 126 میڈلز کیساتھ سرفہرست رہا
فائل:فوٹو
پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونیوالے اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام پذیر، امریکا 126 میڈلز کیساتھ سرفہرست چین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
گولڈ میڈل کے آخری میچ میں امریکا کی ویمنز باسکٹ بال ٹیم نے فرانس کو شکست دے کر طلائی…
اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر لاہور ائرپورٹ پر تاریخی استقبال
فوٹو:سوشل میڈیا
لاہور: اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر لاہور ائرپورٹ پر تاریخی استقبال، شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع فاتح جیولین تھرو کو سلامی بھی پیش کی گئی.
اس موقع پر پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے…
گولڈ میڈل جیتنے والا پاکستانی ارشد ندیم بھی میرا بیٹا ہے،والدہ نیرج چوپڑا
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ کا کہنا ہے کہ گولڈ میڈل جیتنے والا پاکستانی ارشد ندیم بھی میرا بیٹا ہے۔ ہمارے لیے سلور بھی گولڈ میڈل جیسا ہے۔
مقامی میڈیا کو انٹرویو کے دوران نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی نے کہا…
سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ، چند گھنٹوں میں لاکھوں فالوورز بڑھ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا، چند گھنٹوں میں لاکھوں فالوورز بڑھ گئے۔
گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ارشد…