اسلام آباد میں میراتھن ریس، غیر ملکیوں سمیت 3 ہزار افراد کی شرکت

53 / 100

فوٹو : سوشل میڈیا

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس کیا گیا جس میں غیر ملکیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، میراتھن ریس میں 5، 10 کلومیٹر ،فل اور ہاف میراتھن کیٹیگری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا.

صبح سویرے رن ود اس کے نام سے اسلام آباد میں میراتھن ریس سج گئی، میراتھن ریس میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جب کہ ریس میں غیر ملکیوں سمیت تقریبا 3 ہزار سے زائد رنرز حصہ لے رہے ہیں۔

اسلام آباد میں میراتھن ریس، غیر ملکیوں سمیت 3 ہزار افراد کی شرکت نے اس ایونٹ کو پر رونق بنا دیا، میراتھن ریس میں 5، 10 کلومیٹر ،فل اور ہاف میراتھن کیٹیگری مقابلے جاری ہیں۔

چھوٹے بچوں میں فعال طرز زندگی کی حوصلہ افزائی کے لیے 12 سال سے کم عمر بچوں کیلئے بھی ریس جاری ہے، ریس کے اختتام پرمیراتھن جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

Comments are closed.