کشتی حادثہ،تحقیقات کیلئے قائم کردہ تحقیقاتی ٹیم مراکش روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کردہ تحقیقاتی ٹیم مراکش روانہ ہوگئی۔
پاکستانی حکومت نے مراکش کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جو کہ تحقیقات کیلئے مراکش روانہ ہوگئی ہے، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سلمان چودھری تحقیقاتی…
Read More...