Browsing Category

علاقائی

270سے زائد غیرقانونی میٹرز، 53 ڈائریکٹ کنکشنز کاٹ دیئے، جی ایم سوئی گیس

فوٹو:فائل اسلام آباد :سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل ) اسلام آباد ریجن کے جنرل منیجراظہر رشید شیخ نے کہا ہے کہ گیس چوری کی روک تھام ،واجبات کی وصولی اورغیرقانونی کنکشنز کے خلاف مہم تیز کردی گئی ہے،مختلف علاقوں میں…

امریکی تحریک انصاف سے الگ ہونے والے پرویز خٹک سے ملنے پہنچ گے

فوٹو: فائل پشاور: امریکی تحریک انصاف سے الگ ہونے والے پرویز خٹک سے ملنے پہنچ گے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خان خٹک سے خصوصی ملاقات کی۔  امریکی قونصل جنرل شانتی مور نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے آفس کا دورہ…

بالاکوٹ میں جنگلی ریچھ آبادی میں گھس گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بالاکوٹ میں جرید کے مقام پر جنگلی ریچھ نے آبادی میں گھس کر ایک شخص کو نوچ کر شدید زخمی کر دیا۔ جنگلی ریچھ نے گھر میں حملہ آور ہوکر عمر خطاب نامی شہری کو نوچ کر شدید زخمی کیا۔ تاہم، لوگوں کے اکٹھا ہونے پر ریچھ شہری کو…

ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

فائل:فوٹو راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے ایف اے۔ایف ایس سی سالانہ امتحانات نتائج اعلان کر دیا ہے طالبات اس بار بھی طلبہ پر بازی لے گئیں۔ کامیابی کا مجموعی تناسب 53.94 فیصد رہا امتحان میں 62395 طلبہ شریک 33111 پاس 28215 فیل ہوگئے ۔…

راولپنڈی میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چار افراد قتل

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی میں روات کے علاقہ بگاشیخاں میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، علاقے میں دوبارہ تصادم کا خطرے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق روات میں خونی…

آئی سی ایم پی ڈی نے اپنی 30 ویں سالگرہ منائی گئی

فوٹو :ایف پی اسلام آباد:آئی سی ایم پی ڈی نے اپنی 30 ویں سالگرہ منائی گئی اور پروجیکٹ پروٹیکٹ "منتخب سلک روٹس اور وسطی ایشیائی ممالک میں ہجرت کے نطآم کو بہتر بنانے" کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا ۔ تقریب کے موقع پر انٹرنیشنل سینٹر فار…

پی آر اے انتخابات میں عثمان خان صدر اور نوید اکبر سیکرٹری منتخب ہوگئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن المعروف پی آر اے انتخابات میں عثمان خان صدر اور نوید اکبر سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والے انتخابات میں دوگروپوں فاونڈر اور ورکنگ جرنلسٹ پینل کے درمیان مقابلہ تھا جس میں…

حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 980 ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر

فائل:فوٹو لاہور: حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 980 ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں تین دن قبل آغاز کر دیا گیا۔ تین روز تقریبات کے دوران علمی کانفرنس، قرآت، نعت خوانی اور سماع کی محفلیں سجائی گیئں ، زائرین کی تواضع کیلئے…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال حسین شاہ لاپتہ، کراچی میں اغوا کا مقدمہ درج

فوٹو: فائل کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال حسین شاہ لاپتہ، کراچی میں اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے یہ مقدمہ کراچی کے ڈیفنس تھانے میں درج کیا گیا۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ویڈیو بیان میں بھی کہا ہے کہ ان کے شوہر بلال شاہ گزشتہ ہفتے لندن…

سینیٹرعون عباس بپی کی 112 دن بعد 9 مئی کی مذمت، پارٹی چھوڑ نے کا اعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سینیٹرعون عباس بپی کی 112 دن بعد 9 مئی کی مذمت، پارٹی چھوڑ نے کا اعلان، وہ پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اور سینیٹر ہیں. عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا، سینیٹرعون عباس بپی…

مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف احتجاج، پہیہ جام، شٹرڈاوٴن ہڑتال

فائل:فوٹو راولپنڈی، لاہور، مظفرآباد:ملک کے مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف احتجاج، پہیہ جام، شٹرڈاوٴن ہڑتال ، مظفرآباد میں آج پہیہ جام، پشاور میں بھی شٹرڈاوٴن ہڑتال ہے، باغ آزاد کشمیر میں ٹیلرز سلائی مشینیں لے کر سڑکوں پر نکل کر…

راولپنڈی میں خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی

فائل:فوٹو راولپنڈی: تھانہ وارث خان کے علاقہ حکمداد میں دو روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خاتون سے لوٹ مار کرنے والے دونوں ڈاکو بھائی ہیں، ایک زخمی گرفتار جب کہ دوسرا فرار…

راولپنڈی میں گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصاد م، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو راولپنڈی :عمرہ ادائیگی سے واپسی اسلام آباد ائیرپورٹ سے گوجرانولہ جانے والی فیملی کی گاڑی راولپنڈی روات ٹی چوک کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق 8 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 نے زخمیوں اور لاشوں کو…

ایمان حاضر مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

فوٹو: فائل اسلام آباد: ہائی کورٹ کی وکیل اورانسانی حقوق کی کارکن ایمان حاضر مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتارہوگئی ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج ایمان مزاری کی ضمانت منظور…

راولپنڈی کا بوستان ٹاون عملاً مسائلستان ٹاون بن کر رہ گیا

فوٹو: زمینی حقائق آسیہ خان راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے بوستان ٹاون کے مکین خانہ بدوشوں کی سی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، بوستان ٹاون میں گیس ہے نہ پانی مگر گندے پانی کے جوہڑ جگہ جگہ لگے ہیں. بارش ہوتے ہی…

جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت…

سیمنٹ کی بوری مہر لگنے کے بعد کارخانے سے نکلے گی،ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ

فوٹو:فائل اسلام آباد: سیمنٹ کی بوری مہر لگنے کے بعد کارخانے سے نکلے گی،ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ، ایف بی آر نےسیمنٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فعال کردیا. ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے یکم جولائی 2022 کو سیمنٹ…

اورنگزیب تنولی کو ان کی خدمات پرپرائیڈ آف پرمارمنس ایوارڈ دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی: اورنگزیب تنولی کو ان کی خدمات پرپرائیڈ آف پرمارمنس ایوارڈ دیا گیا، یہ ایوارڈ انھیں چوہدری محمد ناصر صدر پنجاب انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ اورراجہ نزاکت حسین ڈپٹی جنرل سیکریٹری کی جانب سے دیا گیا. اورنگزیب…

ملک فیروز خان نون نے عمان سے گوادر خرید کر پاکستان کا حصہ بنائی، ملک عدنان

فوٹو:فائل اسلام آباد(اے پی پی):پاکستان کے ساتویں وزیراعظم ملک فیروز خان نون کے پوتے اور سابق رکن قومی اسمبلی ملک عدنان حیات نون نے کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام ملک فیروز خان نون کے ساتھ منسوب کرنےکی قومی اسمبلی میں قرارداد…

پی ٹی آئی رہنماء کی سابق ایم این اے شاندانہ گلزار اڈیالہ جیل منتقل

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار کو 15 دن کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے۔ انہیں ڈی سی اسلام آباد کے احکامات پر 3 ایم پی او…