Top Story

امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ قومی اسمبلی میں قرارداد کی تحریک رکن اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان، امریکی ایوان نمائندگان…
Read More...

افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہورہی ہے، ہمیں بھی حق پہنچتا ہے کہ ہم بھی جواب دیں،خواجہ آصف

فائل فوٹو اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہورہی ہے، ہمیں بھی حق پہنچتا ہے کہ ہم بھی جواب دیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے دو روز قبل کہا تھا کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ایکسپورٹ ہو رہی ہے اور اس بات کے ثبوت ہیں کہ وہاں پر دہشت گردوں کے ٹھکانے ہیں۔…
Read More...

قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور ، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا گیا جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئی۔ شق وار منظوری کے عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں کمی کی ترامیم واپس لیں۔ وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو…
Read More...

پاکستان

پی ٹی آئی اراکین کی عمر ایوب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی سفارش

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے عمر ایوب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی سفارش کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی جانب سے متفقہ قرارداد منظور کی گئی اور پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی قیادت پرمکمل اعتماد کا…
Read More...

National

کالم

کھیل

ٹی20 ورلڈکپ ، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل ہوگا، میچ بارش سے متاثر ہونے کاخدشہ

فائل:فوٹو بارباڈوس:ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔ فائنل کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے رکھا گیا ہے تاہم ریزرو ڈے کے روز بھی بارباڈوس میں بارش کا امکان ہے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں