Top Story

تحریک انصاف کے مظاہرین منتشر، 100 کارکن گرفتار، گنڈا پور پنجاب میں احتجاج کے بعد واپس

فوٹو: اسکرین شاٹ راولپنڈی: تحریک انصاف کے مظاہرین منتشر، 100 کارکن گرفتار، گنڈا پور پنجاب میں احتجاج کے بعد واپس چلے گئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا بانی پی ٹی آئی نے 7 بجے تک احتجاج کا کہا تھا اس لئے اب واپس جارہے ہیں. علی امین گنڈاپور نے واپس ہوتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے، ہم نے اپنا…
Read More...

پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،پنڈی کے مختلف علاقے میدان جنگ بنے رہے

فائل:فوٹو راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،پنڈی کے مختلف علاقے میدان جنگ بنے رہے، پولیس کی شیلنگ کے جواب میں مظاہرین کا پتھراو ہوتا رہا.  پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر لگے کنٹینرز ہٹا دیے گئے، اس موقع پر کارکن شدید نعرے بازی کرتے رہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے…
Read More...

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،6 افراد ہلاک

فائل:فوٹو شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر پر 3 غیرملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ تینوں غیرملکی پائلٹس کا تعلق روس سے ہے۔ ترجمان ماڑی پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار 6 افراد ہلاک اور 8 شدید…
Read More...

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماوٴں کا نیک خواہشات کا اظہار

فائل:فوٹو نیویارک: وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوٴں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے…
Read More...

National

کالم

کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا

فائل:فوٹو دبئی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا جس کے بول "واٹ ایور اٹ ٹیکس" رکھے گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نغمے کو اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر جاری کیا ہے، اس گانے کی تیاری میں آل گرل پاپ گروپ وش، موسیقار میکی میک کلیری، کمپوزر پراتھ پاریکھ کا تعاون رہا ہے۔ …
Read More...

جرائم

میرا گائوں