Top Story

سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔تحریری جواب میں کہا کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صدق دل سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ توہین عدالت میں جاری کردہ شوکاز نوٹس واپس لیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں دوسرا جواب جمع کروا…
Read More...

بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز گرفتار،اہم انکشافات

فوٹو:اسکرین گریب  کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس نے اپنے بیان میں بی ایل اے اور را کے ناپاک عزائم کا انکشاف کیا ہے۔ وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں…
Read More...

اسلام آبادہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو ایک ہفتے میں نام ای سی ایل سے نکال کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اور زرتاج گل…
Read More...

پاکستان

پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی، محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کاکہناہے کہ معاشرے پر منشیات کے استعمال کے تباہ کن اثرات کے پیشِ نظر اس جنگ کو قومی ترجیح بنانا ناگزیر ہے پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ انسداد منشیات اور سمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ و برائے…
Read More...

National

کالم

کھیل

ٹی 20ورلڈ کپ، افغانستان نے تاریخ رقم کردی ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو کنگز ٹاوٴن: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بارش سے قبل ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کا آغاز بھی اچھا نہیں تھا، صرف 23 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں، بنگلہ دیش نے 3.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 31 رنز بنا لیے ہیں اس اہم میچ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں