Top Story

خیبرپختونخواکے 2 اضلاع میں آپریشنز،9 دہشتگرد 2 کمانڈرزسمیت مارے گئے

فوٹو:فائل راولپنڈی: صوبہ خیبرپختونخواکے 2 اضلاع میں آپریشنز،9 دہشتگرد 2 کمانڈرزسمیت مارے گئے،مرنے والے دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز کے دوران مطلوب دہشتگرد کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد مارے گئے،…
Read More...

نئے مالی سال کا بجٹ نافذ، اشرافیہ کو مراعات، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ نافذ ہوگیا، جس میں حکومت نے اشرافیہ کو مراعات دے دیں جب کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباوٴ پر نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریونیو کا ہدف 12 ہزار 970 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، جس میں 1700 ارب روپے سے زیادہ کے نئے ٹیکس شامل…
Read More...

 مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ، ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت  کے  دوران  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، یہ دکھانا ہوگا الیکشن کمیشن نے غیر آئینی کام کیا ہے پھر ہم اس میں مداخلت کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے الیکشن…
Read More...

پاکستان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت کی۔ علی نواز اعوان، واثق قیوم ،عامر کیانی و دیگر عدالت میں پیش ہوئے جبکہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی…
Read More...

National

کالم

کھیل

بھارت 17 سال بعد ٹی 20 ورلڈ چمپئن بن گیا،فائنل میں جنوبی افریقہ کوشکست

فوٹو: سوشل میڈیا بارباڈوس: بھارت 17 سال بعد ٹی 20 ورلڈ چمپئن بن گیا،فائنل میں جنوبی افریقہ کوشکست، جنوبی افریقہ پھرچوکرثابت ہوا اور بڑے میچ کا دباو برداشت نہ کرسکا،30 بالز پر30 رنز چایئے تھے لیکن افریقی بیٹرز کی لائن لگ گئی۔ اسٹاربھارتی باولر جسپریت بمرا نے اہم موقع پر وکٹ حاصل کی تو برق رفتار بیٹنگ کرنے والے کلاسنگ کو ففٹی کے بعد پانڈیا نے قابو…
Read More...

جرائم

میرا گائوں