خیبرپختونخواکے 2 اضلاع میں آپریشنز،9 دہشتگرد 2 کمانڈرزسمیت مارے گئے

فوٹو:فائل راولپنڈی: صوبہ خیبرپختونخواکے 2 اضلاع میں آپریشنز،9 دہشتگرد 2 کمانڈرزسمیت مارے گئے،مرنے والے دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ صوبہ خیبر…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج…

افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں،طالبان

فائل:فوٹو دوحا: قطر کے دارالحکومت میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط…

کوٹہ سسٹم غیر منصفانہ،پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حق دار سمجھا جائے،رہنماء ایم کیوایم

فائل:فوٹو کراچی: رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں کاکہناہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے جعلی ڈومیسائل بنوائے گئے، نوکریاں ہڑپ کی گئیں پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حق دار سمجھا جائے۔سندھ میں رہنے والوں کا حق دوبارہ…

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اختلاف سب کرتے ہیں اور اختلاف کرنا ہر شخص کا حق ہے پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے…

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لئے کل قازقستان جائیں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف آستانہ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے آستانہ جانے سے پہلے وہ تاجکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کل آستانہ قازقستان کا دورہ…

نئے ٹیکسز کا اطلاق، مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ بھی بڑھ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: فنانس بل2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے فکسڈ ٹیکس کی بجائے مالیت کے لحاظ سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ 850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس 10 ہزار…

شمالی کوریا کا 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

فائل:فوٹو سیئول: شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل 10 منٹ کے وقفے سے شمالی مشرقی سمت میں لانچ کیے۔ ایک…

ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

فائل:فوٹو اٹلی: پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا، صارفین نے سخت تنقید کردی۔ ان دنوں ماہرہ خان اپنی نیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کی شوٹنگ کے لیے اٹلی میں موجود ہیں، اس…

نئے مالی سال کا بجٹ نافذ، اشرافیہ کو مراعات، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ نافذ ہوگیا، جس میں حکومت نے اشرافیہ کو مراعات دے دیں جب کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباوٴ پر نئے مالی سال کے…