Top Story

پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں،نواز شریف

فائل:فوٹو مری: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے مسلح افواج اور سیکورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہئیے۔ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں۔ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی سے ملاقات میں ن لیگ کے صدر نواز شریف کا کہنا تھا…
Read More...

پی ٹی آئی کاترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی سیاسی عمل مکمل نہیں ہوسکتا، ہم نے سیاسی کمیٹی میں آج کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پی ٹی آئی رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ ملتوی…
Read More...

تحریک انصاف کی جلسہ این او سی منسوخی پر توہین عدالت کی درخواست،آج ہی فیصلہ کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جلسہ این او سی منسوخی پر توہین عدالت کی درخواست،آج ہی فیصلہ کی استدعا کی گئی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ترنول جلسے کا این او سی معطل کرنا توہین عدالت ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، عمیر نیازی، شہریار آفریدی، ثناء اللہ مستی خیل اور…
Read More...

پاکستان

پاک فوج کے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

فوٹو:فائل راولپنڈی : پاک فوج کے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے ترقی دینے کی منظوری دی۔ بریگیڈیئر کو ترقی دینے کا فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقدہ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور، آرٹلری، ایئر ڈیفنس، ایوی…
Read More...

National

کالم

کھیل

زمبابوے نے انڈیا کے عالمی چیمپئن ہونے کا خمار اتار دیا، پہلے ٹی 20 میں 13 رنز سےشکست

فوٹو:سوشل میڈیا ہرارے: زمبابوے نے انڈیا کے عالمی چیمپئن ہونے کا خمار اتار دیا، پہلے ٹی 20 میں 13 رنز سےشکست دے دی، عالمی چیمپئن بننے کا ابھی بھارت میں جشن جاری تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد اگلے ہی میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں خفت اٹھانی پڑ گئی۔ زمبابوے کے دورے پر گئی ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن بھارت کو ہرارے میں کھیلے گئے اس لو اسکورنگ میچ میں زمبابوے نے 13…
Read More...

جرائم

میرا گائوں