تحریک انصاف کے مظاہرین منتشر، 100 کارکن گرفتار، گنڈا پور پنجاب میں احتجاج کے بعد واپس
فوٹو: اسکرین شاٹ
راولپنڈی: تحریک انصاف کے مظاہرین منتشر، 100 کارکن گرفتار، گنڈا پور پنجاب میں احتجاج کے بعد واپس چلے گئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا بانی پی ٹی آئی نے 7 بجے تک احتجاج کا کہا تھا اس لئے اب واپس جارہے ہیں.
علی امین گنڈاپور نے واپس ہوتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے، ہم نے اپنا…
Read More...