خیبرپختونخواکے 2 اضلاع میں آپریشنز،9 دہشتگرد 2 کمانڈرزسمیت مارے گئے
فوٹو:فائل
راولپنڈی: صوبہ خیبرپختونخواکے 2 اضلاع میں آپریشنز،9 دہشتگرد 2 کمانڈرزسمیت مارے گئے،مرنے والے دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز کے دوران مطلوب دہشتگرد کمانڈروں سمیت 9 دہشت گرد مارے گئے،…
Read More...