Top Story

پی ٹی آئی کا عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم اس فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کے ذریعے چیلنج کریں گے، فارم 47 کے وزیراعظم، وزیراعظم نہیں وہ شہباز شریف ہیں، کل قومی…
Read More...

انتخابات بےضابطگیوں کی تحقیقات کا امریکی مطالبہ،اسحاق ڈار کا قرارداد لانے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: انتخابات بےضابطگیوں کی تحقیقات کا امریکی مطالبہ،اسحاق ڈار کا قرارداد لانے کا اعلان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم نے امریکی قرارداد کا نوٹس لیا اس کا جواب ضرور دیں گے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس…
Read More...

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، اگر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ اگر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، صدر مملکت عارف علوی پی ٹی آئی کے ہو کر کیوں انتخابات کی تاریخ نہیں دے رہے تھے؟ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی۔…
Read More...

پاکستان

سینیٹ آبی وسائل نے فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ  کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس چئیرمین سینیٹر شہادت اعوان کی زیرصدارت ہوا۔ چئیرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کہ میں نے کمیشن کی 2017 سے آج تک کی تمام سالانہ رپورٹس دیکھی ہیں۔ فلڈ کمیشن کی ساری رپورٹس کاپی…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، افغانستان کو شکست دے کر جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو تاروبا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے پہلے سیمی فائنل میچ میں افغانستان کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر ساوٴتھ افریقہ پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا، فاتح ٹیم نے57 رنز کا ہدف 9 ویں اوور میں ہی پورا کر لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے پہلے سیمی فائنل میچ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں