غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملے ، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے گزشتہ رات کیے گئے حملوں میں 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شجاعیہ، المواسی اور مغازی کیمپ پر بم برسائے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے…

آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر سے نمٹنے کے لیے نئے جذبے اور شدت کے ساتھ آپریشن کی ضرورت ہے آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے۔ اس بار آپریشن سے کوئی نقل مکانی نہیں ہوگی بلکہ…

روزانہ ملٹی وٹامنز کی گولیاں استعمال کرنے سے متعلق نئی تحقیق سامنے آگئی

فائل:فوٹو میری لینڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ ملٹی وٹامنز کی گولیاں کھانا نہ تو موت کے امکانات کو کم کر سکتا ہے نہ ہی صحت مند افراد کو زندگی بڑھانے میں مدد دے سکتا ہے۔ امریکا کے نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کے محققین کی جانب سے…

لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ کیاجائے۔ لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعے کی انکوائری کے لیے دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ سنا…

اٹک سے راولپنڈی آتے ہوئے ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، مریضہ سمیت 5 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو راولپنڈی: اٹک سے راولپنڈی فالج کی مریضہ منتقل کرنے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ خوفناک حادثے میں ریسکیو اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق اٹک ڈسٹرکٹ اسپتال میں سہولیات کی…

مسلح افواج دہشت گردی سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،نیول چیف

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان نیول اکیڈمی میں 121 ویں مڈشپ مین کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔پاسنگ آوٴٹ پریڈ کے دوران 70 مڈشپ مین اور 28 ایس ایس سی کیڈٹ فارغ التحصیل ہوئے۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی سے…

مالدیپ کے صدرپر کالا جادو کرنے کا الزام ،خاتون وزیر سمیت 2افراد گرفتار

فائل:فوٹو مالی: مالدیپ میں صدر محمد معیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر مملکت ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز کو گرفتار کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق شمناز سلیم کے سابق شوہر آدم رمیز بھی وزیر کے عہدے پر فائز تھے…

ٹی20 ورلڈکپ ، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل آج ہوگا، میچ بارش سے متاثر ہونے کاخدشہ

فائل:فوٹو بارباڈوس:ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل آج  بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی…

پی ٹی آئی اراکین کی عمر ایوب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی سفارش

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے عمر ایوب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی سفارش کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی جانب سے…

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ،ایوان مچھلی منڈی بن گیا، بجٹ منظوری موخر

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی کا ایوان آج دن بھر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے باعث مچھلی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا جس کے باعث بجٹ منظوری موخر کر دی گئی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے 11 اپوزیشن ارکان کی رکنیت 15…