Top Story

نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لئے

فوٹو : ای ایس پی این دبئی : نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لئے ہیں، مچل 15 اور لیتھم 10 رنز پر وکٹ پر موجود ہیں، تیسری وکٹ 75 رنز پر گری ہے اور راچن رویندرا، ینگ کے بعد ویلمسن بھی پویلین لوٹ گئے، دو وکٹیں یادیو اور ایک ویرن نے حاصل کی ہے. دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ آج بھارت اور نیوزی…
Read More...

صدرمملکت ،وزیراعظم کا خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہماری زندگیوں میں خواتین کا انتہائی اہم کردار ہے، کلاس رومز سے لے کر بورڈ رومز تک، میدانوں سے لے کر فرنٹ لائنز تک پاکستانی خواتین ہماری قوم کے روشن مستقبل کو سنوار رہی ہیں۔ خواتین کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت…
Read More...

او آئی سی کا عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کا اعلان کر دیا۔سربراہ او آئی سی حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ ، فلسطینی عوام کی جبراً نقل مکانی جیسے بیانات کو مسترد کرتے ہیں۔ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کی،…
Read More...

پاکستان

ممتاز زہرہ بلوچ نے بطور سفیرپاکستان فرانسیسی صدر کو اسناد پیش کردیں

فوٹو:انٹرنیٹ پیرس:فرانس میں پاکستان سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی اسناد پیش کیں۔ ایلیسی پیلس میں منعقدہ اسناد کی ایک پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے صدر میکرون کو صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔ پاکستان فرانس تعلقات کی…
Read More...

National

کالم

صرف 12 ارب پتی

جاوید چوہدری عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم دونوں یو اے ای کے دورے پر گئے‘ متحدہ عرب امارات کے صدر…

کھیل

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ سے ڈراپ

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ ون ڈے سکواڈ کی کپتان محمد رضوان کے پاس ہی رہے گی جبکہ سلمان آغا ون ڈے ٹیم میں نائب کپتان کے فرائض نبھائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ محمد رضوان سے ٹی 20 کی قیادت واپس…
Read More...

جرائم

میرا گائوں