Top Story

اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو سانگھڑ:سانگھڑ کے علاقے منڈھ جمڑاوٴ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ایس ایس پی سانگھڑ اعجاز شیخ کے مطابق سیشن کورٹ نے گرفتار 5 ملزمان کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانچوں ملزمان کو گزشتہ روز اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، جن میں سے 2 ملزمان نے…
Read More...

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺمیں نمازعید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جس میں لاکھوں کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی، مسجدالحرام میں شیخ عبدالرحمان السدیس نے نماز عید کی امامت کی اور خطبہ دیا۔ عید کے خطبے میں قربانی کے فضائل پر روشنی ڈالی…
Read More...

نان فائلرز افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: نان فائلرز افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی گئی ،اس کےعلاوہ گھر، پلاٹ، گاڑی خریدتے وقت وقتی فائلرز بننے والوں کو فائلرز بننے پر فائلرز اور نان فائلرز کے درمیان کا ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے انکم ٹیکس…
Read More...

پاکستان

لاہور سمیت صوبہ بھر میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد

فائل:فوٹو لاہور: عید الاضحیٰ کے موقع پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد کردی گئی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی،ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل سطح پر کنٹرول روم مزید فعال کرنے کاحکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم…
Read More...

National

کالم

کھیل

قومی کرکٹ ٹیم اپنا آخری میچ آج آئرلینڈ کیخلاف کھیلے گی

فائل:فوٹو لاوٴڈرہل : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کا سفر تمام ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم اپنا آخری میچ آج آئرلینڈ کیخلاف کھیلے گی، بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں امریکی ریاست فلوریڈا کے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں