چین اور امریکہ کے درمیان ثالثی
شکیل احمد رامے
وزیراعظم عمران خان کی دورہ چین کے دوران نئے و پرانے تمام تنازعات اور اختلافات کے حل کے لئے چین اور امریکا کے درمیان ثالثی کی پیشکش ایک بہترین پیشکش ہے، کیونکہ پاکستان واحد ملک ہے، جسے چین اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا تجربہ…
روس یوکرین تنازع تاریخ کے تناظر میں
فہیم خان
جنگ پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی گزر گاہ ہے جس میں قریبی رشتوں سے جدائی سمیت سخت حالات کا مقابلہ کرنا ہوتا ہے جنگ زدہ علاقوں میں انسانی المیوں پر مشتمل دلگداز کہانیاں جنم لیتی ہیں۔اس وقت روس یوکرین تنازع بھی بالاآخر جنگ میں تبدیل…
یوکرین پر حملے کیخلاف سلامتی کونسل میں قرارداد روس نے ویٹو کر دی
فوٹو : فائل
نیویارک(ویب ڈیسک) یوکرین پر حملے کیخلاف سلامتی کونسل میں قرارداد روس نے ویٹو کر دی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملہ روکنے کی قرارداد میں کئی ممالک نے حصہ نہیں لیا۔
اس قرارداد ميں روس سے یوکرین کے خلاف کارروائی…
یوکرین کے ساتھ بڑی طاقتوں کا دھوکہ
محبوب الرحمان تنولی
جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو کی سوچ بظاہرکتنی امن دوست اور پرفریب ہے۔۔ لیکن یہ سیراب ثابت ہو جائے ۔۔جھوٹ ثابت ہو۔۔ اس کے نام پر دھوکہ ہو جائے تو پھر ۔۔۔ وہی ہوتاہے جو کچھ آج یوکرین میں ہو رہا ہے۔
پانچ دسمبر 1994میں…
امریکہ کا دورہ روس سے قبل رابطہ ہوا، دباو قبول نہیں کیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امریکہ نے وزیراعظم کے دورہ روس سے رابطہ کیا تھا،پاکستان سے امریکا نے معصومانہ سوال کیا تو ہم نے مؤدبانہ جواب دے دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ…
لاہور قلندراسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندراسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے، وقاص مقصود کے آخری اوور میں ڈیوڈ ویزے نے 27 رنز بنائےوکٹ لے ٹیم کو فائنل تک پہنچایا .
اسلام آباد یونائیٹڈ 169 کے تعاقب میں آخری اوور میں 162 رنز پر آؤٹ ہو…
ماہ نوراصغر اور راجہ آریان اصغر کی 98 نمبر لیکر پہلی و دوسری پوزیشن
راولپنڈی(ویب ڈیسک) جناح ایجوکیٹر سکول راولپنڈی کے سالانہ امتحانات میں ماہ نوراصغر اور راجہ آریان اصغر کی 98 نمبر لیکر پہلی و دوسری پوزیشن رہی.
جن کی شب وروز محنت سے انہیں نمایاں کامیابی ملی، جناح ایجوکیٹر سکول کے سالانہ امتحان میں ماہ…
سینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر عبدالحئی جمعہ کو حیدرآباد سے بہاولپور جا رہے تھے جب ان کی گاڑی کو حادثہ…
شیخ رشید کا وزیراعظم کو جہانگیر ترین سے بات کرنے کا مشورہ
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید کا وزیراعظم کو جہانگیر ترین سے بات کرنے کا مشورہ، کہتے ہیں کہ اگر 14 سال پرانے مردے اکھاڑنے والے ایک دوسرے کے پاس جا سکتے ہیں تو عمران خان اپنے دوست جہانگیر ترین کے پاس کیو ں نہیں…
اسلام آبادیونائٹیڈ ولاہور قلندر کا میچ، بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیون کا دوسرا ایلی منیٹر آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلا جائے گا،
لاہور قلندر اور اسلام آباد کے میچ میں بارش نے بھی انٹری ڈال دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج…
یوکرین میں 137 ہلاکتیں، امریکہ و برطانیہ میں روسی اثاثے منجمد
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) یوکرین میں 137 ہلاکتیں، امریکہ و برطانیہ میں روسی اثاثے منجمد کردیئے گئے ہیں، روسی فوج نے چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ کمپلیکس پر قبضہ کر لیا ہے.
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ کے…
مونس الہٰی کا اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ، حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے اہم رہنما مونس الہٰی کا اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ، حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں ، ق لیگ کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو یقین دہانی۔
حکومت کی تحادی جماعت ق لیگ کے رہنما وفاقی…
موضع بلاں کی پرانی وارڈ کی حیثیت بحال کی جائے، احسان الحق
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کھاوڑہ 5کے سینئر رہنماء وراولپنڈی وارڈ نمبر7کے سینئر نائب صدر راجہ احسان الحق نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے یونین کونسل کچیلی وارڈ بلاں کی حلقہ بندیوں سے متعلق رٹ خارج کردی گئی ہے۔…
وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات
فوٹو:اے ایف پی
ماسکو(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات جاری ہے جس میں باہمی دلچسبی، علاقائی اور عالمی امور زیر بحث آئیں گے۔
ماسکو میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں دو طرفہ امور، خطے کی صورتحال اور خصوصاً…
اسلام آباد یونائٹیڈ کی فتح، پشاور زلمی ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ ہو گیا
فوٹو: فائل پی ایس ایل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)اسلام آباد یونائٹیڈ کی فتح، پشاور زلمی ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ ہو گیا، یونائٹیڈ کے بیٹرز نے آخری اوور میں5وکٹوں کے نقصان پر 170رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔
اسلام آباد یونائٹیڈ نے170رنز کے ہدف کے تعاقب میں…
نور مقدم قتل کیس، مجرم مظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نور مقدم قتل کیس، مجرم مظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی، مقتولہ نور مقدم کے ورثا کو انصاف مل گیا.
سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا گیا،عدالت نے ظاہر جعفر سمیت 3…
روس کا یوکرین پرحملہ، تنصیبات تباہ،اقوام متحدہ، امریکہ نیٹو کا ردعمل
فوٹو: سوشل میڈیا
کیف ( ویب ڈیسک)روس نے یوکرین پر حملہ کردیاہے اور دارالحکومت کیف سمیت مشرقی یوکرین پرحملے کئے گئے، کیف سمیت یوکرین بھر میں فضائی سروس معطل، ملک میں مارشل لا لگا دیا گیا،یوکرین کے بعض علاقوں میں روسی فوج داخل ہوگئی۔
روسی…
اپوزیشن قائدین عدم اعتماد، پرویز الٰہی پر متفق نہ ہوسکے، کمیٹی قائم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن قائدین عدم اعتماد، پرویز الٰہی پر متفق نہ ہوسکے، کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو مشاورت اور رابطوں کے بعد وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تاریخ کا تعین کرے گی.
ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک موومنٹ کے…
بشریٰ بی بی اور میڈیا کی بہتان تراشی
انصار عباسی
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کے ذریعے ایک بیان دیا جس میں اسلام کا حوالہ دے کر کہا گیا کہ تہمت، تضحیک اور بہتان تراشی اسلامی قانون کے مطابق قابلِ گرفت جرم ہیں۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ خواتین پر تہمت کی سزا…
حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی، فیصلے پر یکم مارچ 2022ء سے عملدرآمد ہوگا.
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے محروم رہ جانے والے وفاقی سرکاری ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس…