پرینیتی چوپڑا نے اپنی خوبصورت آواز سے مداحوں کے دل جیت لیے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک بار پھر اپنی خوبصورت آواز سے مداحوں کے دل موہ لئے ۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کسی سٹوڈیو کے اندر گانا گنگنا…

سانحہ جڑانوالہ کے بعد شہر میں کاروبار زندگی معمول پر آنے لگی

فائل:فوٹو فیصل آباد: سانحہ جڑانوالہ کے بعد شہر میں زندگی معمول پر آ گئی، متاثرہ مسیحی خاندانوں نے گھروں کو واپسی شروع کر دی۔ اب تک قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جلاوٴ گھیراوٴ پر اکسانے والے مرکزی ملزم سمیت 150 افراد کو حراست میں لیا ہے۔…

وفاقی بیوروکریسی بڑے پیمانے پر تبادلے، تعیناتیاں،متعدد سیکرٹریز وافسر تبدیل

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی بیوروکریسی بڑے پیمانے پر تبادلے، تعیناتیاں،متعدد سیکرٹریز وافسر تبدیل کردیئے گئے ، چیف کمشنر اسلام آباد بھی تبدیل کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیئے گئے۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی…

اورنگزیب تنولی کو ان کی خدمات پرپرائیڈ آف پرمارمنس ایوارڈ دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی: اورنگزیب تنولی کو ان کی خدمات پرپرائیڈ آف پرمارمنس ایوارڈ دیا گیا، یہ ایوارڈ انھیں چوہدری محمد ناصر صدر پنجاب انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ اورراجہ نزاکت حسین ڈپٹی جنرل سیکریٹری کی جانب سے دیا گیا. اورنگزیب…

ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ اورکویسٹ میڈیکل کمپلیکس کے درمیان معاہدہ

ثوبان افتخار راجہ اسلام آباد:ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ اورکویسٹ میڈیکل کمپلیکس کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت جرنلسٹس کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی ، ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے، صدر…

عمران خان کو جیل میں زہر دینے کا خطرہ،اہلیہ بشریٰ بی بی میدان میں آگئیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں زہر دینے کا خطرہ،اہلیہ بشریٰ بی بی میدان میں آگئیں ،سابق وزیراعظم کی اہلیہ ان کے حق میں میدان میں بول پڑیں، ہوم سیکرٹری کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیاہے کہ میرے شوہر عمران خان…

سام اصغری کا گلوکارہ برٹنی سپیئر سے علیحدگی کا فیصلہ

فائل:فوٹو کیلی فورنیا ایرانی نژاد امریکی ماڈل اور فٹنس ٹرینر سام اصغری نے نامور امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر سے شادی کے 14 ماہ بعد ہی علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔گلوکارہ اور ان کے شوہر کی طرف سے اس خبر پر کوئی باضابطہ بیان ابھی تک سامنے نہیں آیا۔…

حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل پنجاب حکومت نے حسان نیازی سے متعلق…

مریم نواز اور احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔ 2 رکنی بنچ 25 اگست کو نیب کی درخواست پر…

رول آف آرڈر سے ہی قانون کی حکمرانی ہوگی،نگراں وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معاشی مسائل کو حل اور ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے۔قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے۔ کابینہ کے پہلے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں…

فائل:فوٹو گرونِنگن: ڈپریشن میں مبتلا افراد کو اکثر ذہنی صحت کے مسائل درپیش رہتے ہیں، دنیا بھر میں بالغ افراد کا تقریباً پانچ فیصد ڈپریشن سے متاثر ہے۔ ڈپریشن کی وجہ سے ایسے افراد کی مجموعی صحت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں جو کہ کئی بیماریوں…

جسٹس منصور علی شاہ کی نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ یہ کیس 2022سے زیر التواء ہے، ضروری نہیں کیس کے میرٹس پر فیصلہ دیں، نیب ترامیم کیخلاف دائر کی گئی…

اگر آئی بی کی ہاوٴسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ہاوٴسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کے سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ اگر آئی بی کی ہاوٴسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا۔، سرکاری اداروں کی ہاوٴسنگ سوسائٹیوں کا…

ہندی کتاب کیوں نہیں لائے ،بھارت میں سکول ٹیچرکا نو عمر مسلمان طالب علم پربدترین تشدد

فوٹو:فائل نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔استاد نے بچے کو ہندی کی کتاب گھر بھول کر آنے پر بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ طالب علم ارباز بھارتی…

وزارت خزانہ نے فسکل آپریشن رپورٹ 23-2022 جاری کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارت خزانہ نے فسکل آپریشن رپورٹ 23-2022 جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں کل ٹیکس آمدن 7818 ارب روپے رہی، وفاق نے 7169 ارب اور صوبوں نے 649 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا۔ رپورٹ کے مطابق 23-2022 میں…

اسلام آباد سے باہر واقع ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے باہر واقع ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا ۔عدالت کا کہنا ہے کہ نام کی تبدیلی سے تاثر ختم ہوگا کہ یہ سوسائٹیز اسلام آباد کی حدود میں واقع ہیں، سوسائٹیز…

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کے معاملے پر درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کے معاملے پر براڈ شیٹ کمپنی کی والیم 10 جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 22 اگست کو سماعت کرے گا۔اس حوالے…

رہنماء ایم کیوایم نوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

فائل:فوٹو کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔  ایم کیو ایم رہنما 2005 میں حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے ناظم منتخب ہوئے، 1990 اور 2013 میں رکن قومی اسمبلی منتخب…

عام انتخابات تین ماہ میں نہیں ہوسکتے،الیکشن کمیشن

فوٹو: فائل اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کر دیاہے کہ عام انتخابات تین ماہ میں نہیں ہوسکتے، نئی مردم شماری کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کا کام شروع کر دیاگیاہے جو چار ماہ میں مکمل ہوگا،الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا باضابطہ شیڈول…

افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

فوٹو : فائل کابل:افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی،افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرانصاف شیخ عبدالحکیم شریعی کا کہنا ہے کی ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں مکمل طور پرروک دی گئی ہیں. انھوں نے بتایا کہ…