Browsing Category

کھیل

محمد رضوان کے گراونڈ میں نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کی آئی سی سی کو شکایت

فوٹو: فائل حیدرآباد: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے گراونڈ میں نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کی آئی سی سی کو شکایت،وکیل ونیت جندال نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے وکٹ کیپر محمد رضوان کے خلاف گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے پر سخت کارروائی کرنے…

آسٹریلیا نے سری لنکا کےخلاف میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی

فوٹو: ایکس لکھنو: بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے اپنے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کےخلاف میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی،ایونٹ کے 14 ویں اور اپنے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی شہرلکھنو میں کھیلے…

کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان

فائل:فوٹو ممبئی:کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔آئی او سی کاکہناہے کہ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری…

بھارتی اسپنر کلدیپ یادیوبھی بابر اعظم کی بیٹنگ کے دیوانے نکلے

فائل:فوٹو احمد آباد:بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادیو نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کر دی۔ کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ مجھے بابر اعظم کی بیٹنگ بہت پسند ہے، وہ سکون سے بیٹنگ کرتے ہیں، ان کے پاس کافی ٹائم…

پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں آج موسم کیساہوگا،بڑی خبر آگئی

فائل:فوٹو احمد آباد:آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں دھوپ نکل چکی، آسمان صاف اور درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد میں…

آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں برابر ہیں،کوئی فیورٹ نہیں ہے، روہت شرما

احمد آباد:آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے ساتھ میچ سے قبل بھارتی کپتان نے کہاہے آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں برابر ہیں،کوئی فیورٹ نہیں ہے، روہت شرما کا بیان۔ احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی…

پاکستان کی ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار،7 وکٹوں سے شکست

فوٹو: فائل احمد آباد: پاکستان کی ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار،7 وکٹوں سے شکست،بیٹنگ چلی نہ باولنگ، پاکستان شروع سے آخر تک دباو میں کھیلتی دکھائی دی۔ بھارتی بیٹرز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 31 ویں اوور میں 192 رنز کا ہدف حاصل…

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کا تیسرا میچ بھی جیت لیا،بنگلہ دیش کو شکست دی

فوٹو: سوشل میڈیا چنئی: نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کا تیسرا میچ بھی جیت لیا،بنگلہ دیش کو شکست دی ورلڈکپ کے11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ بھارت کے شہرچنئی میں کھیلے گئے میچ میں…

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

فائل:فوٹو دبئی :پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا۔ نسیم شاہ نے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اْس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔…

پریزینٹر زینب عباس نے بھارت سے واپس آنے کی وجہ خود بتا دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے بھارت جانے اور پھر واپس آنے والی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت سے واپس آنے کی وجہ خود بتا دی، اس حوالے سے انھوں نے سوشل میڈیا پر خصوصی نوٹ لکھا ہے۔ زینب عباس کے پاکستان واپس آنے کے…

آسٹریلیا کو لگاتار دوسری شکست، جنوبی افریقہ نے134 رنز سے ہرادیا

فوٹو : اسکرین گریب لکھنو: آسٹریلیا کو لگاتار دوسری شکست، جنوبی افریقہ نے134 رنز سے ہرادیا، ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شسکت دے دی، 312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینگروز 177 پر آوٹ ہو گئی۔…

محمد رضوان کے ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا موٴقف سامنے آ گیا

فائل:فوٹو لندن :ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا موٴقف سامنے آ گیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے متعلق محمد…

بھارت نے ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو : فائل  نیودہلی: بھارت نے ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، روہت الیون نے 273 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 90 گیندوں قبل ہی پورا کرلیا، بھارتی کپتان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 130 رنز بنائے۔ ورلڈ کپ 2023 کے گروپ…

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف تاریخی فتح،پہاڑ جتناہدف حاصل کرلیا

فوٹو: ایکس حیدرآباد: پاکستان کی سری لنکا کے خلاف تاریخی فتح،پہاڑ جتناہدف حاصل کرلیا ، پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت تاریخ رقم کردی، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا۔ پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈ کپ…

سری لنکا کے 345 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 69 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

فائل:فوٹو حیدرآباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا کے 345 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 69 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے، بابراعظم اور امام آوٹ ہوئے. پاکستان کے خلاف سری لنکا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے جس میں…

انگلینڈ کے 365 رنز کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو دھرم شالا:بھارت میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں انگلینڈ نے بنگلا دیش کو جیت کیلئے 365 رنز کا ہدف دیدیا۔جس کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارت کے دھرم شالا سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان…

ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں نیدرلینڈ کو99رنز سے ہرادیا

فوٹو: ایکس حیدرآباد: ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں نیدرلینڈ کو99رنز سے ہرادیا،323 رنز کے بڑے ٹوٹل کے تعاقب میں نیدرلینڈ کی پوری ٹیم 47 اوورمیں 223 پر آوٹ ہوگئی۔ بھارت کے حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں یہ میچ کھیلا گیا ،…

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے شدید دباؤ پربھارت چھوڑ دیا

فائل:فوٹو دبئی: بھارت میں شدید دباوٴ کے باعث پاکستانی پریزینٹر زینب عباس دورہ ادھورہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کرکٹ ورلڈ کپ میں بطور پریزینٹر اپنے فرائض انجام دینے بھارت پہنچی تھیں تاہم…

ورلڈکپ، نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو حیدرآباد دکن: بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ…

اے بی ڈی ویلیئرز کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈٹوٹ گیا

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ: ساوٴتھ آسٹریلیا کے جیک فریزر میکگورک نے تیز ترین ون ڈے سنچری بناکر ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا۔ آسٹریلیا کے لسٹ اے ٹورنامنٹ مارش کپ کے دوران ساوٴتھ آسٹریلیا کے 21 سالہ جیک فریزر میکگورک نے 29 گیندوں پر ون ڈے…