ورلڈکپ، نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

45 / 100

فائل:فوٹو

حیدرآباد دکن: بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

حیدرآباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

خیال رہے کہ دونوں ٹیمیں آج اپنا ورلڈکپ کا دوسرا میچ کھیل رہی ہیں، نیدرلینڈز کو پہلے میچ میں پاکستان نے مات دی تھی جبکہ کیویز نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے چاروں شانے چت کیا تھا۔

https://twitter.com/KNCBcricket/status/1711292391049818572?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1711292391049818572%7Ctwgr%5E81d8a793d7b2b4317ba4d6b9f4499c1ddc77ac0e%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FCricket%2F761362

 

Comments are closed.