ارطغرل ڈرامہ کے اداکاروں کی ترکیہ میں زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل
انقرہ: ارطغرل ڈرامہ کے اداکاروں کی ترکیہ میں زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل،ارتغل کے نام سے مشہور تُرک اداکار انگین آلتان سمیت اداکاروں نے سوشل میڈیا کے ذریعے الگ الگ پیغامات میں اپیلیں کی ہیں.
تُرک اداکار انگین آلتان نے فوٹو اینڈ ویڈیو…