امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں نہیں پڑے گا،نائب صدر جے ڈی وینس
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان اور بھارت کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔
نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں نہیں پڑے گا، امریکا ایسی جنگ میں…
Read More...