ووٹ کی عزت یہ ہے عوام کو ان کا حق دو۔ چیف جسٹس

فوٹو:فائل لاہور(ویب ڈیسک )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ووٹ کی قدر اور عزت یہ ہے کہ وہ بنیادی حق عوام کو دیں جو آئین نے دیئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں ایوان اقبال میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ…

سینیٹ الیکشن میں جو ہوا سراج الحق نے بتا دیاہے، نواز شریف

نواز شریف :نیٹ فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا سیینیٹ الیکشن میں کیا ہوا سراج الحق نے کل بتا دیا ہے، سراج الحق نے بتایا کہ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا حکم اوپر سے آیا لندن میں میڈیا سے بات…

امریکہ اورچین کا شمالی کوریا کے ایٹمی تجربات روکنے کی فیصلے کاخیرمقدم

فائل فوٹو اسلام آباد (نیٹ نیوز)امریکہ اور چین نے شمالی کوریا کے ایٹمی اور بین البراعظمی میزائل کے تجربات روکنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے ہفتہ کو بیجنگ میں ایک بیان میں کہا کہ اس اقدام سے خطے میں…

بھارتی خاتون کے ویزا میں 6 ماہ کی توسیع کا امکان

کرن بالا (آمنہ) فوٹو: فائل لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ) کے ویزے میں مزید 6 ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نو مسلم بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ) نے جمعہ کے روز لاہور ہائی کورٹ میں…

بل گیٹس کاملیریا کے خاتمے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کامشورہ

بل گیٹس۔ فوٹو : سوشل میڈیا لندن(نیٹ نیوز)  مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس نے کہا ہے کہ ملیریا جیسے موذی مرض کو ختم کرنے کے لیے مچھروں کی سیٹلائٹ کے ذریعے نگرانی کرنا ضروری ہوگیا ہے جس میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے بین…

امی جی ۔ ۔۔۔چند یادیں

شہریار خان امی جی اکثر لاڈ میں کہا کرتیں اگر میں نہیں رہی، دنیا سے چلی گئی تو کیا کرو گے؟۔۔ میں لاڈ سے اور زیادہ لپٹ جاتا اور کہتا کہ میں آپ کو کہیں نہیں جانے دوں گا۔ وہ اس بات پہ ہنس پڑتیں، مگر مجھے کیا معلوم تھا کہ یہ بات بڑے ہو کر کتنا…

خواتین اراکین نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر ووٹ نہ بیچنے کی قسم کھائی

script پشاور( ویب ڈیسک) ووٹ بیچنے کے الزامات جھوٹے ہیں۔تحریکِ انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی نے سینیٹ انتخابات میں وووٹ بیچنے کے الزامات کی صفائی میں قرانِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا لی ہے۔ پشاور میں تحریکِ انصاف کی ایم پی اے نگینہ خان،…

شریف خاندان کی اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )شریف خاندان سے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے بعد شریف خاندان سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، سابق وزیراعظم کے مرحوم بھائی عباس شریف اور…

ہزارہ ڈویژن میں برفباری ،35سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

مانسہرہ (زمینی حقائق )ہزارہ ڈویژن کے مختلف علاقوں ناران ، کاغان، شوگراں، چھتر پلین اور گلیات میں برفباری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا، ناران بازار میں ایک فٹ برف پڑ چکی ۔ ناران بازار میں تقریباً ایک فٹ اور کاغان بازار میں تین سے چار انچ برف…

بنی گالہ میں ، چن، کی روشنی !

شمشاد مانگٹ تحریک انصاف نے وکٹیں گرانے اور وکٹیں اڑانے کا سلسلہ تقریباً ایک سال سے مسلسل جاری رکھا ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے 30 اراکین اسمبلی اب تک عمران خان کو اپنی ”وفاداری“ کا یقین دلا چکے ہیں۔ پاکستان…

تحریک انصاف کے ایم پی اے کی قرآن پر ہاتھ رکھ کر ووٹ بیچنے کی تردید

ہری پور(ویب ڈیسک )ہری پور سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کا قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ بیچنے کا حلف دے دیا۔ ہری پورپریس کلب میں پریس کانفرنس میں فیصل زمان نے کہامجھ پر ووٹ بیچنے کاالزام ایک سازش کے تحت…

عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

لاہور(ویب ڈیسک)  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چوہدری نثار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ چوہدری نثار پرانے دوست ہیں، ان سے متعلق سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ایک میرے دوست نے…

سعودی عرب میں پہلے سینما گھر کی تقریب رونمائی

فائل فوٹو script ریاض (نیب نیوز)سعودی عرب میں پینتیس برس کے طویل عرصے کے بعد سینما گھر کی تقریب رونمائی ہوئی ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں سینما کو عوام کے لیے کھولنے سے قبل آزمائشی طور پر کامیاب ترین فلم بلیک پینتھر کی سکریننگ بھی کی…

پاکستان ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان

script لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ون ڈے کپ کے شیڈول کااعلان کردیا گیا ہے۔ پی ٹی وی کے مطابق ٹورنامنٹ پچیس اپریل سے چھ مئی تک اقبال سٹیڈئم فیصل آباد میں جاری رہے گا۔ ایونٹ میں گیارہ میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں پنجاب، سندھ، خیبر پختوں…

لندن میں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس،وزیراعظم شاہد خاقان بھی شریک

لندن(نیب نیوز)دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا پچیسواں اجلاس لندن میں باضابطہ طورپرشروع ہوگیا ہے۔ افتتاحی اجلاس بکنگھم پیلس کے بال روم میں ہوا ملکہ برطانیہ کی میزبانی میں ہونیوالے اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان کی نمائندگی…

اداکارہ میشا شفیع کا گلوکارعلی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام

فوٹو:فائل script اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میشا شفیع نے کہا کہ ساتھی گلوکار علی ظفر نے انہیں ایک سے زائد مرتبہ…

یہ انصاف ہے یا غصہ

شہر یار خان یہ کیا ہو رہا ہے؟۔ سمجھ آتے ہوئے بھی کچھ سمجھ نہیں آتی، ایسا بھی ہو سکتا ہے کیا؟۔عدالت منصفی کے لیے بنی ہے یا غصہ نکالنے کے لیے؟۔کیا کوئی منصف غصہ میں فیصلہ دے سکتا ہے؟۔ اگر کسی مہذب ملک میں پوچھیں تو جواب ملے گا نہیں لیکن یہ…

طورخم، پاک افغان سیکیورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ

پشاور(ویب ڈیسک )پاک افغان سرحد طورخم میں پاکستان افغانستان کے سیکیورٹی حکام کی ایک فلیگ میٹنگ ہوئی جس میں سیکیورٹی کے علاوہ دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹی این این کے مطابق سرحد کے زیرو پوئنٹ پر ہوئی میٹنگ میں پاکستانی وفد کی…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی برطانیہ آمد پر احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی برطانیہ آمد پر لندن میں مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کے مظالم اور ننھی آصفہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ جیو نیوز کے مطابق دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی…