جے یو آئی نے آزادی مارچ شرکاء کےلئے ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) دھرنا شرکاء کیا کیا کریں جے یو آئی ف نے آزادی مارچ کے لیے کارکنوں کو انتظامات کی ہدایت جاری کردی ہیں ۔
کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ وہ آزادی مارچ میں شرکت کے ساتھ ساتھ سلنڈر، چولھے اور بستر ساتھ لائیں گے ،جہاں!-->!-->!-->…
آزادی مارچ پر حکومتی کمیٹی کا جے یو آئی سے رابطہ، ملاقات طے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی نے جے یو آئی (ف) سے پہلا رابطہ کیا ہے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری سے رابطہ کرکے ملاقات طے کی ہے.
جمیعت علمائے اسلام!-->!-->!-->…
اپویشن کی وجہ سے کشمیر ایشو پیچھے چلا گیا، چڑھائی کی توکارروائی کرینگے، پرویز خٹک
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے اگر اپوزیشن نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو اس کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر شفقت محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہم!-->!-->!-->…
کراچی کی لابی سرفرازکی کارکردگی پر چپ، شعیب ملک کےخلاف سرگرم
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ، زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے برطرف کئے جانے والے کپتان سرفراز احمد کی اپنی کرکٹ تقریباً ختم ہو گئی تھی۔
سرفراز احمد تینوں طرز کی کرکٹ میں بیٹنگ میں بھی بھی مسلسل ناکام ثابت ہو رہے تھے جب کہ وکٹ کے!-->!-->!-->!-->!-->…
تمام سیاسی چوہدری مر جائیں تو بھی اقتدار فضل الرحمن کو نہیں ملے گا، شیخ رشید
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ اگر ملک کے سارے سیاسی چوہدری مرجائیں تو بھی اقتدار فضل الرحمان کو نہیں ملے گا۔
شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کہا کہ وقت بہت نازک صورتحال ہے، ملک میں!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلام آباد ، ہاوٴسنگ سوسائٹیز حد 12سوکنال، کچی آبادیاں ختم کرنیکافیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں ہاوسنگ سوسائٹیز کو قواعد کا پابند بنانے کا فیصلہ،کچی آبادیوں کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے گا، وفاقی دارالحکومت کے ماسٹر پلان میں تبدیلیاں کرکے اسلام آباد کو خوبصورت اور بائی لاز کے تحت کیا جائے گا۔
!-->!-->!-->!-->…
جائیداد تنازعہ پر خاتون، اس کے 3 بیٹے اور نواسی قتل
صوابی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )مردان کے نواحی علاقے گوجر گڑھی میں مکان کے تنازع پر فارنگ سے خاتون، اس کے 3 بیٹے اور نواسی
کو قتل کردیاگیا۔
ایف آئی آر میں درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ درمیانی شب مردان میں فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعہ!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا اور اپوزیشن سے مزاکرات کےلئے 7 رکنی حکومتی کمیٹی قائم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے حکومت کی 7 رکنی کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے دو دن قبل وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں!-->!-->!-->…
شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان
لاہور (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے جے یو آئی کے آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت ہر میدان میں فیل ہو چکی ہے ۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے!-->!-->!-->…
برطانوی شاہی جوڑا واپس روانہ
لاہور(ویب ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا۔
شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج صبح لاہور میں ایس او ایس ویلیج پہنچے جہاں انہوں نے کچھ وقت یتیم بچوں کے ساتھ گزارا بعد ازاں!-->!-->!-->…
سرفراز احمد کی چھٹی، اظہر علی ٹیسٹ ٹیم کپتان مقرر
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سرفراز احمد کی چھٹی ہو گئی،
اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کے سپرد کر دی گئی ہے۔
سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں اذیت ناک شکست کے بعد سرفراز!-->!-->!-->…
سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو لاڑکانہ میں شکست
لاڑکانہ(ویب ڈیسک) سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کوحلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے ہاتھوں شکست ہو گئی ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنے ہی گڑھ لاڑکانہ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، گرینڈ ڈیمو کریٹک!-->!-->!-->…
انسانیت کی خدمت کیلئے ہلالِ احمر سے تعاون جاری رکھا جائے گا، چینی سفیر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین کے سفیریاو¿ جنگ نے کہا ہے کہ دُکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا، چائنہ ریڈکراس اور ہلالِ احمر باہمی تعاون کو بڑھاتے ہوئے انسانی خدمت کے دائرہ کار کو وسعت دیں گے۔
!-->!-->…
تبدیلی آہستہ آہستہ آتی ہے، بٹن دبانے سےنہیں آتی،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا۔
کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج ’کامیاب جوان پروگرام‘ کے پہلے!-->!-->!-->…
شہزادی کیٹ مڈلٹن نےکرکٹ اکیڈمی پہنچتے ہی بلا پکڑ لیا
فوٹو: جیو نیوز
لاہور (ویب ڈیسک)برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آ ج لاہور میں ہے اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شہزادی نے بھی بلا پکڑ لیا اور شارٹس لگاہیں.
شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچا تو چیئرمین پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی شاہی جوڑا لاہور پہنچ گیا، گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے استقبال کیا
لاہور(ویب ڈیسک) اسلام آباد اور چترال کے دورے کے بعد برطانوی شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے چوتھے روز لاہور پہنچ گئےہیں ۔
لاہور پہنچنے پر شاہی جوڑے کا استقبال گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا۔ برطانوی شاہی جوڑا لاہور!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ , 35 افراد جاں بحق
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو ٹرک سے تصادم کے بعد آگ لگ گئی، آتشزدگی سے 35 افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے.
بس کومکہ سے مدینہ جاتے ہوئے خوفناک حادثہ پیش آیا، بس میں سوار زائرین عمرہ کی ادائیگی کے بعد روضہ!-->!-->!-->…
ترک صدر طیب اردگان کادورہ پاکستان ملتوی
فوٹو:فائل
انقرہ( نیٹ نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ترکی کے حالت جنگ میں ہونے کے باعث پاکستان اور جاپان کا ملتوی کردیا۔
President @RTErdogan's envisaged visit to 🇵🇰 will be re-scheduled for an early future date.—!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے آج کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔
اسلام آباد میں پروگرام سے متعلق صحافیوں کوبریفنگ دیتے ہوئے نوجوانوں کے امور کے بارے میں معاون!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا اور اپوزیشن کے تحفظات دور کریں گے، سربراہ حکومتی کمیٹی
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جمعیت علمائے اسلام ف کے امیرسے مزاکرات کیلئے بنائی گئی حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے مولانا کو جرگے میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔
وزیر دفاع اور پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نجی ٹی!-->!-->!-->!-->!-->…