ہدایت“کے منتظرمولانا

شمشاد مانگٹ پاکستان میں پانچویں برانڈ کا سیاسی دھرنا ہونے جارہا ہے۔تازہ ترین معلومات کے مطابق اس”فیز“ میں ہوسکتا ہے یہ دھرنا محض سیاسی جلسہ ہو اور پھر مستقبل قریب میں اسے دھرنے کی شکل دی جائے۔مولانا فضل الرحمن چوتھی دھرنے باز سیاسی قوت

اسلام آباد، تاجروں کی پولیس سے جھڑپ، مزاکرات ناکام، ملک گیراحتجاج کااعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے تاجروں کو ایف بی آر کے دفتر جانے سے روک دیا گیا جس پر تاجروں اور پولیس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی پولیس نے خاردار تاریں بچھا کر راستہ بند کردیا۔ تاجر نادرا چوک پر دھرنا دے

سری لنکا ، 30پر3آوٹ، عمراکمل اوراحمد شہزاد کی چھٹی، میچ جاری

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ اوورز میں3وکٹوں کے نقصان پر30 رنز بنا لئے،پاکستان نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو بنچ پر بٹھا دیا۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1181927234912821248 تین

سرفرازاحمدکپتان نہیں مہرہ ہے، جیسا کوچ ایسا کپتان، عاقب جاوید

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ 1992کی فاتح ٹیم کے فاسٹ بالر اورسابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے کہا ہے سرفراز احمد کپتان نہیں بلکہ گراونڈ میں کھڑا ایک مہرہ ہے۔ اس حوالے سے جیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق عاقب جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ

فیفا نے ایرانی خواتین کے ساتھ ایسا کیا کیا؟ لڑکیاں خوش

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) شکریہ فیفا،ایران میں 40 برس بعد خواتین شائقین کل پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں جا کر براہ راست میچ دیکھ سکیں گی۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے اے ایف پی نے خبر دی ہے کہ ایران میں 1979 کے انقلاب کے بعد خواتین کے

دھرنا اجازت کے بغیر نہیں دیا جا سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں دھرنا سے متعلق درخواست کی سماعت پر ریمارکس میں واضح کیا ہے کہ اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مولانا فضل الرحمان کے

مریم نواز کے ساتھ عدالت میں سیلفیوں پر جج برہم ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر لوگوں کی مریم نواز کے ساتھ سیلفیوں پر جج برہم ہوگئے۔ احتساب عدالت میں مریم نواز اور یوسف عباس کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے دونوں کو عدالت کے روبرو

پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج شام کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آخری میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ تین میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے

وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، وفود سطح کے مذاکرات

بیجنگ(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں عمران خان نے مسئلہ کشمیر کی حمایت پر چینی صدر کا شکریہ ادا کیا۔ یہ ملاقات بیجنگ میں ہوئی،ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرخارجہ شاہ محمود

شعیب ملک ٹی 20 میں 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئے

پروویڈینس(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان آل رائونڈر شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئے۔ گزشتہ روز بارباڈوس ٹرائیڈینٹس کیخلاف میچ میں شعیب ملک نے گیانا ایمازون واریئر کی جانب سے 19

مہاتیر محمد نے کشمیر پر بیان واپس لینے کا بھارتی مطالبہ مسترد کردیا

کوالا لمپور(نیٹ نیوز)ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کشمیر پربھارتی تسلط کے بیان پر قائم ہوں ، بھارتی مطالبہ مسترد کردیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر میں قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر مظالم اور قبضے سے

بریسٹ کینسر سے قبل نظر آنے والی علامات

ویب ڈیسک دنیا بھر میں بریسٹ کینسر کا شمار خطرناک بیماریوں میں ہوتا ہے، اور لاکھوں خواتین اس میں مبتلا ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ایک لاکھ خواتین میں سے لگ بھگ 111 خواتین اس مرض کا شکار ہوتی ہیں، جب کہ کچھ ممالک میں اس

پاکستان میں بریسٹ کینسر زیادہ کیوں ہے؟

ڈاکٹرنادیہ آغا کئی ممالک میں ماہِ اکتوبر چھاتی کے سرطان یا بریسٹ کینسر کی آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں اس موذی بیماری کی علامات، ا?ثار اور ممکنہ علاج کے حوالے سے آگاہی پھیلائی جاسکے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر

عامر لیاقت حسین کو جے یو آئی کا5ارب روپے ہرجانے کانوٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو جے یو آئی نے سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن شیئر کرنے پر 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔ https://twitter.com/AamirLiaquat/status/1181176722034712577 عامر

مہوش حیات اور احسن خان کی ریہرسل کی ویڈیو توجہ کامرکز بن گئی

https://twitter.com/MehwishHayat/status/1181225523424432129 اسلام آباد(ویب ڈیسک )ممتازاداکارہ مہوش حیات اور اداکار و میزبان احسن خان اسٹیج پرفارمنس کی ریہرسل کی ویڈیو سامنے آنے پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی، ایک میڈیا گروپ کی جانب

وزیراعظم عمران خان کا چین کے گریٹ ہال کا دورہ

بیجنگ(نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان کا چین کے گریٹ ہال کا دورہ،پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے وزیراعظم عمران خان کا پیپلز گریٹ ہال کے مرکزی دروازے پر خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کے اعزا ز میں باضابطہ استقبالیہ

آرمی چیف کا پیپلز لبریشن آرمی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، چینی فوجی قیادت سے ملاقات

بیجنگ(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلز لبریشن آرمی کے

چین نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا، ہم بھی سیکھیں گے، عمران خان

بیجنگ(نیٹ نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے دنیا وہیں سرمایہ کاری کرتی ہے جہاں کرپشن نہ ہو۔ ماضی میں پاکستان دنیامیں تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت تھی. چائنہ کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم

کوئی ماں کا لعل موجودہ حکومت کو نہیں گراسکتا، وزیر داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہےکہ کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل موجودہ حکومت کو نہیں گراسکتا۔ اسلام آباد میں پولیس سہولت سینٹر میں اوورسیز پاکستانی سہولت کاؤنٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعجاز شاہ

وزیراعظم عمران خان 3روزہ دورے پر چین روانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے،چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات سمیت اہم مصروفیات شامل ہیں۔ دورے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار اور چیئرمین سرمایہ