آئیڈیا،، کی نو منتخب کابینہ کا پہلا اجلاس،،

اسلام آباد (رپورٹ : بابر ملک )اسلام ابا د ڈیسک ایڈیٹرز ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کا پہلا باضابطہ اجلاس نیشنل پر یس کلب کے سبزہ زار میں مشکور علی کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں تنظیم کے آئندہ کے لائحہ عمل اور اراکین کی فلاح و بہبود کے لئے…

مری میں ٹوریسٹ پروٹیکشن فورس تعینات کردی گئی

مری (ویب ڈیسک) مری میں خاتون سے بد تمیزی کے بعد متعلقہ حکام خواب غفلت سے بیدار ہوگئے، ہوٹل گائیڈ کیلئے نام بیج اوریونیفارم لازم قرار دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنرراولپنڈی ڈاکٹرعمرجہانگیراورسی پی اواحسن عباس راولپنڈی کامری میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا…

ریاستی دہشتگردی بہادر کشمیری مجاہدین کو کچل نہیں سکتی، ترجما ن پاک فوج

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندوق کی گولیاں آزادی کے غیر مسلح بہادر مجاہدین کو کبھی کچل نہیں سکتیں۔ میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر…

نوازشریف کے گارڈ کا ٹی وی چینل کے کیمرہ مین پر تشدد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے گارڈ نے سماء ٹی وی کے کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہرسماء ٹی وی سے وابستہ کیمرہ مین واجد علی نواز شریف کی پارلیمنٹ سے روانگی کی فوٹیج بنا رہا تھا جب سابق وزیراعظم کے…

مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال, میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک گرفتار

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادتوں پر آرمی ہیڈ کوارٹر کی جانب احتجاجی مارچ کی قیادت کرنے والے حریت رہنماوں میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کوگرفتار کر لیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی…

لیگ اسپنر یاسر شاہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار لیگ اسپنر یاسر شاہ نے وزیرراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنانے پر مبارک…

شاہد آفریدی کا بھی سرفراز کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ

کراچی( ویب ڈیسک )بوم بوم شاہد آفریدی نے بھی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پہلے تینوں فارمیٹس میں سرفرازاحمد کی کپتانی کی حامی تھے لیکن اب سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ…

وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس،10وزارتوں وڈویژنز کی کارکردگی کاجائزہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 10 وزارتوں اور و ڈویڑنز کی 100 روزہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعظم نے وزراء کو آئندہ تین ماہ کیلئے نیا ٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 10 نوجوان شہید

سری نگر(نیٹ نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 10 نوجوانوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا۔ قابض فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے خارپورا میں آپریشن کرتے ہوئے 3 کشمیری نوجوانوں ظہور ٹھوکر، عدنان اور منظور کو شہید کردیا۔ بے گناہ…

پاک چین افغان مذاکرات، دہشتگردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط

کابل(ویب ڈیسک )پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان سہہ ملکی مذاکرات ہوئے ، دہشت گردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ سہ فریقی مذاکرات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چینی وزیر خارجہ وانگ ڑی اور افغانستان کے…

پی پی 168؛ ن لیگ کی چھوڑی نشست پر تحریک انصاف کامیاب

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں خواجہ سعد رفیق کی چھوڑی گئی صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 168 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کامیاب ہوگئی ہے۔ سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی پنجاب اسمبلی کی خالی کردہ نشست پی پی 168 پرضمنی انتخاب کے لیے…

حکومت شہباز شریف کو چیئر مین پی اے سی لگانے پر رضامند

اسلام آباد (ویب ڈیسک )حکومت اپوزیشن لیڈرکوپی اے سی کا سربراہ بنانےپر رضا مند ہو گئی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین کی تعیناتی کا معاملہ حل ہو گیا۔حکومت اپوزیشن لیڈرکوپی اے سی کا سربراہ بنانےپر رضا مند ہو گئی۔ پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی…

علیمہ خان کو سپریم کور ٹ کا2کروڑ 95لاکھ روپے جمع کرانے کاحکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو سپریم کور ٹ کا اپنے ذمہ2کروڑ 95لاکھ روپے جمع کرانے کاحکم۔ یہ حکم چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق کیس میں دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ڈھاکا(ویب ڈیسک)  ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔ یہ فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ میچز کہاں کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایونٹ سے کچھ عرصہ پہلے کیا جائے گا۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ…

انڈے اور کٹے

شمشاد مانگٹ ٹھنڈے دسمبر میں وزیراعظم عمران خان کا انڈوں اور مرغیوں کا آئیڈیا بہت ہی ہٹ جارہا ہے ۔ سوشل میڈیا بھی گرم انڈوں اور مرغیوں کی تعریفوں اور ” جگتوں“ سے بھرا ہوا دکھائی دیتا ہے جبکہ حد تو یہ ہوئی ہے کہ اراکین پارلیمنٹ بھاری مقدار…

آصف زرداری کی خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری کی مزمت

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی رہنماوں کی گرفتاریوں سے حکومت کے عزائم بے نقاب…

سابق وزیر اعظم کا اظہار بے بسی۔ ہم کھل کر رو بھی نہ سکے، نواز شریف

اسلام آباد( ویب ڈیسک)  سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب ریفرنسز کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں بے بسی کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنس کے سلسلے میں منگل کواسلام آباد کی احتساب عدالت…

نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ خواجہ سعد رفیق…

مریم اورنگزیب کے خلاف نیب کی تحقیقات شروع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے بعد اب نیب نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف شکنجہ سخت کردیا اور انکوائری…