کویت ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:کویت کی ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی۔ یہ پروازیں ہفتہ اور بدھ کوشیڈول کی گئی ہیں۔ کویتی ائیر لائن کی پہلی پرواز جے 9-511 کویت سے 163 مسافروں کو لے کرآج صبح ساڑھے چار بجے اسلام آباد انٹرنیشنل…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلبی کا سمن، کیس روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلبی کا سمن جاری کرتے کیس روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا عندیہ دے دیا۔ جج ہمایوں دلاور اور وکیل شیر افضل مروت کے درمیان تلخ جملوں کا…

ژوب گیریژن پر دہشت گرد گروپ کا حملہ،شہید اہلکاروں کی تعداد 9 ہو گئی

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشت گرد گروپ کا حملہ،شہید اہلکاروں کی تعداد 9 ہو گئی، 5  سکیورٹی اہلکار شدید زخمی تھے جو شہید ہو گئے ۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں اب تک بھاری ہتھیاروں سے لیس 3 دہشت گرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر…

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

فائل:فوٹو پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جبکہ جنوبی کوریا نے ردعمل میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سنگین اشتعال انگیزی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک…

اقوام متحدہ میں مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستانی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستانی قرارداد پر آج ووٹنگ کا امکان ہے ۔ایسے قوانین بنائے جائیں تا کہ بے حرمتی کے واقعات میں ملوث عناصر کوسزا دی جائے، منافرت، دشمنی اور تشدد پر اکسانے والوں سے بھی نمٹا جائے۔…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کاخیرمقدم کرتے ہیں، امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئندہ بہت محنت کرنا ہوگی تاکہ طویل المدت اقتصادی بحالی اور خوشحالی کی پائیدار راہ پر گامزن رہ سکے۔اس سلسلے میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے…

کرولس عثمان کے ہیرو کا جلدپاکستان آنے کااعلان

فائل:فوٹو استنبول: مشہور ترک ڈرامے کرولس عثمان کے ہیرو براک اوزجیفت نجی کمپنی کی دعوت پر پاکستان آئیں گے۔اداکار براک اورزجیفت کے پاکستان آنے کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ ایک بڑے فیشن برانڈ کے سوشل میڈیا اکاوٴنٹ پر کرولس…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، فریقین کو نوٹس جاری رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔جبکہ عدالت نے وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو…

 چوری کی ہے جواب تو دینا ہوگا، ہمیں کہتے تھے رسیدیں دکھاوٴ،عطاء تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں آپ کو عدالت میں آکر توشہ خانہ کی چوری کا جواب دینا ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ توشہ…

آئی ایم ایف ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند، آج بورڈ میٹنگ ایجنڈے میں پاکستان شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند، آج بورڈ میٹنگ ایجنڈے میں پاکستان شامل ہےہوگیا ہے۔آئی ایم ایف نے آج اجلاس ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق…

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

فائل:فوٹو لاہور : لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیاہے ۔ ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے…

جعلی انجنیئر اور ڈاکٹر بن کر 15 خواتین سے شادی کرنے والا پکڑا گیا

فوٹو:فائل بنگلورو :پڑوسی ملک بھارت کی پولیس نے جعلی انجنیئر اور ڈاکٹر بن کر 15 مختلف طلاق یافتہ اور زائد العمر امیر خواتین سے شادی کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے خواتین کے خود مختار اور امیر ہونے کا فائدہ اٹھایا…

خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم میں 5 دن سے جاری جھڑپوں کے بعد فوج و ایف سی طلب

فوٹو: ڈان نیوز فائل کرم : خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم میں 5 دن سے جاری جھڑپوں کے بعد فوج و ایف سی طلب،اب تک 11 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ زخمیوں کی تعداد67 بتائی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن وامان کی…

پیپلز پارٹی نے حکومت کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ دے دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے حکومت کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ دے دی، وفاقی وزیرتجارت نے میڈیا سے گفتگو میں تمام اسمبلیاں توڑنے کی تجویز کی تفصیلات بتائیں۔ وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاوس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

سوشل میڈیا آن لائن لون واپس نہ دے سکنے پر 42 سالہ شخص کی خود کشی

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی:سوشل میڈیا آن لائن لون واپس نہ دے سکنے پر 42 سالہ شخص کی خود کشی، چاکرہ کے 42 سالہ محمد مسعود نے کمپنی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔ اہل خانہ کے مطابق محمد مسعود نے بھروسہ لون کمپنی سے 22 ہزار روپے قرض لے…

عمران خان جناح ہاوس پرحملہ سمیت دہشتگردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کر دئیے گئے

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف دہشتگردی کے مزید 3 مقدمات درج، عمران خان جناح ہاوس پرحملہ سمیت دہشتگردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کر دئیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کو دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کر دیا…

مسافر بردار ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

فائل:فوٹو کھٹمنڈو: نیپال میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب پہاڑی سلسلے سولکھمبو میں زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ ایک لاپتا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر این اے ۔ایم…

لیپ ٹاپس کی تقسیم سے ملک میں کلاشنکوف کلچر اور بےروزگاری ختم ہوگی

فائل:فوٹو پشاور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت پشاور کے ہونہار طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کردئیے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہونہار طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لئے تقریب گورنرہاؤس میں…

ہم نے اگر بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو اپنے پاوٴں پر کھڑا ہونا ہوگا،وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب پشاور:وزیراعظم نے پشاور میں فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کر دیا وزیراعظم نے کہاکہ مشکل معاشی حالات کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑاگزرے سال بہت مشکل تھے، پاکستان ضرور اپنے پاوٴں پر کھڑا ہوگا، خوشحالی آئے گی، زراعت…