ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن باقی رہ گئے، الٹی گنتی جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن باقی رہ گئے، الٹی گنتی جاری ہے، 25اکتوبر 2023 کو ملک بھر میں تمام انتخابی فہرستوں کو منجمد کر دیا جائے گا. الیکشن کمیشن کی دی گئی ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد کسی بھی ووٹ کا اندراج ہو گا اور…

ہم غزہ کو فوری امداد دینے کے لیے تیار ہیں مگرغزہ محاصرے میں ہے،پاکستان

  اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے ہم غزہ کو فوری امداد دینے کے لیے تیار ہیں مگرغزہ محاصرے میں ہے،پاکستان کے وزیرخارجہ نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں ہم مصر کے حکام سے رابطے میں ہیں۔ درحقیقت آج صبح ہمیں کہا گیا کہ…

اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کو شمالی عزہ سے نکلنے کا ایک اور الٹی میٹم

فوٹو: فائل تل ابیب: اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کو شمالی عزہ سے نکلنے کا ایک اور الٹی میٹم دیا گیا ہے، اور فلسطینی شہریوں کوجنوبی علاقے کی طرف منتقل ہونے کا کہا گیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے 13 اکتوبر کو پہلی بار غزہ کے شہریوں کو…

بالاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے

فاروق احمد مانسہرہ: بالاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، یہ افسوسناک واقعہ مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے ایک نواحی علاقے میں پیش آیا. موصولہ تفصیلات کے مطابق تحصیل بالاکوٹ کے بالائی مقام ہاڑی بھونجہ میں گزشتہ شب شدید بارش…

مانسہرہ میں 3 سگے بھائی کنویں میں زہریلی گیس کے باعث جاں بحق

فوٹو: فائل مانسہرہ : مانسہرہ میں 3 سگے بھائی کنویں میں زہریلی گیس کے باعث جاں بحق ہو گئے ایک دوسرے کی مدد کےلئیے یکے بعدیگرے کنوُں میں اترنے پر تینوں زہریلی گیس سے زندگی کی بازی ہار گئے. کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد اس افسوسناک واقعہ کاعلم…

سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں6 دہشتگرد ہلاک،8زخمی ہوگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلیجنس بنیاد پرآپریشن، سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں6 دہشتگرد ہلاک،8زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکےآپریشن کے…

آئندہ انتخابات کے  لئے ملکی و غیر ملکی میڈیا و مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں ملکی و غیر ملکی میڈیا و مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کے لیے 31 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بین…

اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کیلئے جاری الٹی میٹم تشویشناک ہے، انتونیو گوتریس

فائل:فوٹو نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کاکہنا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کیلئے جاری الٹی میٹم خطرناک اور تشویشناک ہے۔ متاثرہ فلسطینی علاقے پہلے ہی اسرائیلی بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں، مختصر…

اسرائیل،حماس کشیدگی، غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات شروع

فائل:فوٹو بیلجیئم: یورپی یونین نے اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی اور پرتشدد مواد، نفرت انگیز تقاریر اور مبینہ طور پر غلط معلومات…

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح…

نگراں وزیراعظم کاپاکستان ٹیم کی جیت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد:ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر نگراں وزیراعظم نے پیغام کہا کہ دعا ہے عزم، مہارت اور فائٹنگ کے لیے مشہور پاکستان ٹیم اسی…

انوشکا شرما بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد پہنچ گئیں

فائل:فوٹو احمدآباد:بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد پہنچ گئیں۔ انوشکا شرما نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے شوہر ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کو سپورٹ کریں گی۔ توقع کی جارہی ہے کہ مزید کئی اہم شخصیات بھی…

اسرائیلی فوج کے ٹینک فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے لیے غزہ میں داخل

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل کے الٹی میٹم کے چند گھنٹوں بعد صہیونی فوج کے ٹینک فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کے لیے غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔اسرئیل کی دفاعی فورس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی تلاش کیلئے ہر ممکن…

بھارتی اسپنر کلدیپ یادیوبھی بابر اعظم کی بیٹنگ کے دیوانے نکلے

فائل:فوٹو احمد آباد:بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادیو نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کر دی۔ کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ مجھے بابر اعظم کی بیٹنگ بہت پسند ہے، وہ سکون سے بیٹنگ کرتے ہیں، ان کے پاس کافی ٹائم…

پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں آج موسم کیساہوگا،بڑی خبر آگئی

فائل:فوٹو احمد آباد:آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں دھوپ نکل چکی، آسمان صاف اور درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد میں…

آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں برابر ہیں،کوئی فیورٹ نہیں ہے، روہت شرما

احمد آباد:آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے ساتھ میچ سے قبل بھارتی کپتان نے کہاہے آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں برابر ہیں،کوئی فیورٹ نہیں ہے، روہت شرما کا بیان۔ احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی…

پاکستان کی ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار،7 وکٹوں سے شکست

فوٹو: فائل احمد آباد: پاکستان کی ورلڈ کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار،7 وکٹوں سے شکست،بیٹنگ چلی نہ باولنگ، پاکستان شروع سے آخر تک دباو میں کھیلتی دکھائی دی۔ بھارتی بیٹرز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 31 ویں اوور میں 192 رنز کا ہدف حاصل…

جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا طلاق کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا، مریم نواز پر طنز

فائل:فوٹو لاہور: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا طلاق کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ جنید صفدر کی سابق اہلیہ عائشہ خان نے سوشل میڈیا پر طلاق کے بعد پہلے بیان میں مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پرائیوسی بنیادی انسانی حق ہے…

 الیکشن کمیشن کی ایک کروڑ 30 لاکھ ووٹرز کے حق رائے دہی سے محروم ہونے کی خبروں کی تردید

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک کروڑ 30 لاکھ ووٹرز کے حق رائے دہی سے محروم ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 27 کے مطابق کسی بھی ووٹر کا…

شمالی کوریا کا فلسطین کی حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے فلسطین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں خون ریزی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی لڑائی اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں…