وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، یہ وارنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں.
عدالت نے آزادی مارچ پر درج مقدمے میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین…
سینیٹ، 18امیدوار بلا مقابلہ منتخب 30 نشستوں پر 2 اپریل کو انتخابات ہوں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سینیٹ، 18امیدوار بلا مقابلہ منتخب 30 نشستوں پر 2 اپریل کو انتخابات ہوں گے شیڈول کے اعلان کے بعد 18 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو ئے۔
الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے سینٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کے…
کے پی میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ چیلنج
فائل:فوٹو
پشاور: خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کے حلف سے مشروط…
وزیراعظم سے روس کے سفیر کی ملاقات،روسی صدر کودورہ پاکستان کی دعوت دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔
اسلام آباد میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی…
تناؤکے باعث ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے،تحقیق
فائل:فوٹو
بوسٹن: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ جینیاتی طور پر تناوٴ کے شکار افراد میں دباوٴ والے حالات کا سامنا کرنے کے بعد ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا ہے کہ جن لوگوں میں تناوٴ ان کی…
انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم
فوٹو فائل
لندن :محققین نے انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، یہ رفتار براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گنا ہے۔
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک انٹرنیشنل ٹیم نے مختلف تجربات کے ذریعے 301 ٹیرابٹس فی…
حریم شاہ برطانوی سیاسی پارٹی میں شامل
فوٹو فائل
لندن: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے برطانیہ میں ایک سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک پارٹی کا حصہ بن گئی ہوں، بہت جلد اس سیاسی…
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ،چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پشاور تاریکی میں ڈوب گیا۔
صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران کمزور چھتیں گر جانے سے ملبے تلے دب کر کئی افراد زخمی بھی ہوئے جب…
ایلون مسک کا پریمیم فیچرز تک مفت رسائی دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
نیویارک: ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے پلیٹ فارم پر پریمیم فیچرز تک مفت رسائی دینے کا اعلان کر کے صارفین کو خوش کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے…
بائیڈن حکومت کی 2 ہزار پونڈ وزنی بموں سمیت دیگر اسلحہ اسرائیل کو بھیجنے کی منظوری
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن حکومت نے 2 ہزار پونڈ وزنی بموں سمیت دیگر اسلحہ اسرائیل کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ اسرائیل کو اربوں ڈالر کا اسلحہ…
لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار ، شہری انتظار کی سولی پر لٹک گئے
فائل:فوٹو
لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ سے شہری کئی ماہ سے پریشانی کا شکار ہیں۔متاثرین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرے پر جانا تھا، رمضان ختم ہونے کو ہے پاسپورٹ نہیں ملا۔
محکمہ…
پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ ے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔
پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار دیا ہے جس میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
کوچز کے امیدوار 15…
کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور :کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پنجاب حکومت کو نواز شریف کی تصویر والے کسان کارڈ جاری کرنے سے روکے۔
درخواست شہری…
سینیٹ انتخابات کے لئے مراد سعید کے کاغذات منظور
فائل:فوٹو
پشاور: سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد کردیئے ہیں۔
فیصلے…
ہائیکورٹ کے 6حاضر ججز کی شکایات، ایک ریٹائرڈ جج الزامات کی تحقیقات پر مامور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے دباوٴ ڈالنے کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جس کے سربراہ جسٹس تصدق حسین جیلانی ہوں گے۔
ہائیکورٹ کے 6حاضر ججز کی شکایات، ایک ریٹائرڈ جج…
آصفہ بھٹو بلامقابلہ رکن اسمبلی منتخب،7 مخالف امیدواروں کے کاغذات مسترد،3 دستبردار
Asifa Bhutto, the daughter of Asif Ali Zardari, has been elected as a Member of the National Assembly uncontested. Seven opposing candidates' nomination papers have been rejected, while three have withdrawn their candidacy.
فوٹو : فائل…
عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا، واضح پیغام دیاہے کہ علیمہ خان پارٹی یا سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گی، عمران خان کا کہنا ہے کسی بھی سیاسی…
وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط ، نیک تمناوٴں کا اظہار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط ، نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مل کرانسانی حقوق کے تحفظ اور ترقی کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں۔دونوں اقوام کے درمیان…
پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،چین
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین کے سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں۔
چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
جنوبی افریقا میں زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 45افرادہلاک
فائل:فوٹو
جوہانسبرگ:جنوبی افریقا کے شمالی صوبے لیمپوپو میں مسافر بس بیریئرز کو توڑتے ہوئے پْل سے نیچے جاگری اور اس میں آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسٹر کی تقریب میں شرکت کے لیے…