موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مارننگ شفٹ میں تمام سکول صبح…

پی ٹی آئی کے لوگ اپنے بچوں کو باہر کیوں نہیں لے کر آتے،فیصل واوڈا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے کوئی مخلص نہیں ہے 5 سے 7 ہزار لوگ مشینری لا کر وفاق پر چڑھائی کی بات کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے لوگ اپنے بچوں کو باہر کیوں نہیں لے کر آتے۔ سیاست میں سب کے بچے…

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع ، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے 23 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے بشریٰ…

مریم نواز کا طلبہ کو وظائف دینے کے لئے ہونہار سکالرشپ پروگرام لانے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو وظائف دینے کے لئے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام لانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لئے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ نے درخواستیں جمع کروا…

آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس بھیج دیے گئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے سعید کھوسہ بنام وزارت پیٹرولیم کیس کی…

حکومت کے ساتھ رابطے سے متعلق خبر احتجاج روکنے کی کوشش ہے،شیخ وقاص اکرم

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ رابطے سے متعلق خبر 24 نومبر کا احتجاج روکنے کی کوشش ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے پر ردعمل دیتے ہوئے…

بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ،پشاور ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوں گی

فائل:فوٹو پشاور:بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت آج پھر ناساز ہونے کی وجہ سے وہ پشاور ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوں گی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گی، ان کے وکیل کی جانب سے پیشی سے…

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا کراچی میں آغاز، نمائش پاکستان کی دفاعی پیداوار کے فروغ میں معاون ثابت…

فائل:فوٹو کراچی/ اسلام آباد:چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز کا روایتی انداز میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی ایکسپو سینٹر میں آغاز ہوگیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئیڈیاز نمائش پاکستان کی دفاعی پیداوار کے فروغ میں معاون ثابت ہوگی، افتتاحی…

غیر قانونی امیگرنٹس کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے وہ فوجی اثاثے استعمال کریں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی امیگرنٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی تیاری کرلی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تاریخ میں سب سے بڑے پیمانے پر لوگوں کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے وہ فوجی…

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت اور متعلقہ وفاقی وزرا شریک ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر، تمام وزرائے اعلیٰ اور انٹیلی جنس اداروں کے…

محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں…

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیا 2024 میں بھارت سمیت دنیا کے55 ممالک کے 550 اسٹالز شامل

فوٹو : فائل کراچی : کراچی میں آج سے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا آغاز ہورہا ہے، کراچی ایکسپو سینٹر میں وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش کا افتتاح…

وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے وی پی این کوغیرشرعی قراردینے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت ردعمل سامنے آیاہے جس میں کہا گیاہے کہ وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے،سینیٹ قائمہ…

پاکستان کیخلاف ٹی 20اورایک روزہ سیریزکےلئے زمبابوے کی ٹیموں کااعلان

فوٹو: سوشل میڈیا بولاوایو: پاکستان کیخلاف ٹی 20اورایک روزہ سیریزکےلئے زمبابوے کی ٹیموں کااعلان، پاکستانی نژاد سکندررضاپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 15، 15 رکنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…

شریف فیملی نے حسن نوازکے دیوالیہ ہونے کو بھی سیاسی رنگ دے دیا

فوٹو: فائل لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کے برطانیہ میں دیوالیہ ہونے کی خبر پر ترجمان شریف فیملی کا ردعمل آگیا برطانوی عدالت کے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار دینے بیان جاری کیا گیاہے۔ ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں…

حکومت کی اسلام آباد دوبارہ بند کرنے کی تیاریاں، 400 کنٹینرز طلب، دفعہ 144نافذ

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت کی اسلام آباد دوبارہ بند کرنے کی تیاریاں، 400 کنٹینرز طلب، دفعہ 144نافذ کر دیا گیا،تحریک انصاف کا احتجاج کو موثر بنانے کا اعلان ہوتے ہی دوسری طرف وفاقی انتظامیہ نے بزور طاقت راستہ روکنے کی حکمت عملی بنا لی.…

بانی پی ٹی آئی کسی اور کیس میں گرفتار نہیں تو جیل سے رہا کر دیا جائے،تحریری فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، فیصل واوڈا، شیخ رشید اور صداقت عباسی کے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی، فیصل واوڈا، شیخ…

جی ایچ کیو حملہ کیس، نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی:جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی کردی ہے۔ اس سلسلے…

پاکستانی شہریوں کو یواے ای کا ویزہ لینے میں سخت مشکلات، ویزہ پابندیوں کی وجوہات بھی سامنے آگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد : پاکستانی شہریوں کو متحدہ عرب امارات کے ویزہ لینے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے، ویزہ پابندیوں کی وجوہات بھی سامنے آگئیں۔ یو اے ای میں پاکستانی سفیر اور مقامی حکام کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں یو اے ای حکام نے ویزوں کے…

پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلوں کو پٹرول کی بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلوں کو پٹرول کی بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کی روک تھام کیلئے دائر درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا آرڈر جاری کردیا۔ عدالت…