Browsing Category

شوبز

نجھم سیٹھی کی بیٹی اداکارہ میرا نے دوست سے شاد ی کرلی

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ اور سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی بیٹی میرا سیٹھی نے امریکہ میں اپنے دوست بلال صدیقی سے شادی کرلی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی بیٹی و اداکار ہ میرا سیٹھی نے اپنے

ادا کارحمزہ علی عباسی کا شوبز چھوڑنے کااعلان

فوٹو: ٹوئٹر کراچی(ویب ڈیسک )حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے یہ اعلان ایک ویڈیو کے زریعے کیا جو کہ

رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو نے بھی تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)گلوکارہ رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی، نئی ویڈیو نے بھی تہلکہ مچا دیا ہے. گلوکارہ کی نئی سامنے آنے والی ویڈیو میں وہ اپنے گزرے حالات واقعات پر رنجیدہ بھی ہے اور اشکبار بھی اس نے تفصیل سے اپنے آپ پر

خاتون رپورٹر سے براہ راست نشریات میں نازیبا حرکت کی ویڈیو

فوٹو: ٹویٹر قُبلَة ثائر!#لبنان_ينتفض pic.twitter.com/OCMTkGGDtH— نيشان (@Neshan) November 10, 2019 بیروت(نیٹ نیوز)لبنان میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران براہ راست نشریات میں ایک شخص کی خاتون رپورٹر کے ساتھ نازیباحرکت لائیو

سعودی عرب میں میوز ک کنسرٹ میں فنکاروں پر حملہ،3زخمی

فوٹو: انٹرنیٹ ریاض(نیٹ نیوز)سعودی عرب میں جاری کنسرٹ کے دوران ایک شخص نے چاقو سے فنکاروں پر حملہ کردیا،خاتون فنکار سمیت تین زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دارالحکومت میں کنگ عبداللہ پارک میں میوزیکل کنسرٹ کے

،دو ٹکے کی عورت، ہمایوں سعید کے بعد اب عاطف اسلم کا ڈائیلاگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہمایوں سعید نے ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ بول کر سب کو رلایا تھا تو یہی ڈائیلاگ اب عاطف اسلم نےانداز سے دہرایا ہے. ڈرامے میں ہمایوں سعید کے اس ڈائیلاگ کو بے پناہ پزیرائی مل رہی ہے جبکہ

اداکارہ ماہر ہ خان اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر

فوٹو:یو این سی ایچ آر اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ادکارہ ماہر ہ خان کواقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں اپنا خیرسگالی سفیر مقرر کر دیا ہے۔ ماہر ہ خان کو خیر سگالی سفیر مقرر کرنے کے بعدیو

مہوش حیات کہتی ہیں ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) جب خوبرو اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات خود کہیں کہ ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘ تو پھر کون ہے جو اٹھ چلا جائے گا۔ مہوش حیات نے ٹوئٹرپرایک ویڈیوشیئرکی جو رواں سال فروری کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ لاہورمیں 10

رابی پیرزادہ کا اپنی نازیبا ویڈیوز پر موقف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز خود گلوکارہ کی تخلیق کردہ ہیں جن کے حوالے سے رابی نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے. رابی پیرزادہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز چند روز

حریم شاہ کی نئی ویڈیوز سوشل میڈیاپر گردش کرنے لگیں

ویڈیوز: ٹویٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹک ٹاک ماڈل گرل حریم شاہ کی شرارتوں کا سلسلہ جاری ہے ، ان کے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ دفتر خارجہ میں داخل ہونے سے متعلق فون کرکے مزاق اڑا یا جارہا ہے۔ عجیب لوگ ہیں

اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر موسیقی سیکھی ، شبنم مجید

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے میں نے اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر موسیقی کی الف ب سیکھی ہے اور مجھے اس بات پر فخر ہے۔ شبنم مجید نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں

حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں بنائی ویڈ یو پر معذرت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں جاکر ویڈ یو بنانے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے متنازع ویڈیو پر معذرت کر لی۔ چند روز قبل حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں بنائی گئی ایک ٹک ٹاک ویڈیو بالی وڈ گانے کے بیک گراوٴنڈ کے ساتھ وائرل

تین فلموں میں کام کررہا ہوں، جلد آئیں گی، عامر لیاقت

فوٹو: فائل کراچی(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فلمیں بہت جلد آنے والی ہیں۔ عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ ان دنوں وہ تین فلموں میں کام کررہے ہیں اورفلموں میں آتے ہی تمام پاکستانی

شادی سادگی سے ، ہنی مون پیرس میں؟ شرمیلا کا حمزہ عباسی پر تبصرہ

فوٹو: فائل، ایکسپریس نیوز کراچی(نیٹ نیوز) حمزہ علی عباسی اور نیمل کی ایفل ٹاور کے سامنے تصاویر دیکھ کرسابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے نو بہاتا جوڑے پر طنز کے نشتر چلادیئے۔ شرمیلا فاروقی نے کہا کہ یہ ہے سادگی؟ حمزہ علی عباسی

آغا علی نے تمام حدیں پار کیں ،روک نہیں سکتی تھی، سارہ علی

فوٹو: فائل کراچی (ویب ڈیسک)ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ سارہ علی خان نے اداکار و سابق منگیتر آغا علی سے رشتہ ختم کرنے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا"یہ سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شادی کرنا چاہتے تھے لیکن علی نے اس رشتے میں تمام

مہوش حیات لڑکیوں کی حقوق کی جنگ لڑے گی

https://twitter.com/MehwishHayat/status/1182279950113619969 اسلام آباد(ویب ڈیسک)ممتاز فلمی اداکارہ مہوش حیات کو وفاقی وزارتِ انسانی حقو ق کی جانب سے لڑکیوں کے حقوق کی خیر سگالی سفیر منتخب کر لیاگیا۔ مہوش حیات نے اپنے ٹوئٹر