اداکارہ میرا کی جیکولین کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل
دبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا اور بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ایک ساتھ فیشن شو میں شرکت کی میرا ڈانس بھی کیا۔
See this Instagram video by @meerajeeofficial https://t.co/tcQr72POvi pic.twitter.com/ngBTxaFJKi
— زمینی حقائق نیوز (@YB0oCEr6xGiHDs5) October 13, 2019
اداکارہ میرا نے دبئی میں منعقد ایک فیشن شو میں شرکت کی جہاں بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے بھی بطور شو اسٹوپر واک کی۔
دونوں شوبز اسٹارز کی ایک ساتھ لی گئی تصاویر اور رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو چکی ہیں جس میں کیپٹن نوید بھی دکھائی دے رہے ہیں۔
دونوں حسیناؤں نے ایک دوسرے سے ملاقات کی اور فیشن شو پارٹی کو خوب انجوائے کیا،پارٹی کی تھیم سفید تھی جس کے باعث دونوں نے ہی سفید رنگ کے ملبوسات کا انتخاب کیا۔
فیشن شو میں اداکاراؤں نے ڈیزائنرز سمیت مخلتف شوبز شخصیات کے ساتھ تصاویر بنوائیں، اس کے علاوہ ایک دوسرے کے ساتھ خوب رقص بھی کیا۔
Comments are closed.